افغان گلو کارہ آریانہ امریکی فوجی جہاز میں کابل سے نکلنے میں کامیاب ہوگئیں

کابل(قدرت روزنامہ)افغان پوپ سنگر آریانہ سعید امریکی فوجی طیارے کے ذریعے افغانستان سے نکلنے میں کامیاب ہوگئیں ۔ کابل پر طالبان کے کنٹرول کے بعد افغانستان سے غیرملکیوں اور افغانوں کے انخلا کا عمل جاری ہے، اس دوران متعدد افغان شہری بھی افغانستان سے جانا چاہتے ہیں تاہم پروازیں نہ ہونے کے باعث انہیں مشکلات کاسامنا ہے۔ایسے ہی لوگوں میں افغان پوپ سنگر آریانہ سعیدبھی شامل ہیں جوکہ امریکی فوجی طیارے کے ذریعے افغانستان سے نکلنے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔

انسٹا گرام پر ایک پوسٹ میں آریانہ نے امریکی فوجی طیارے میں بیٹھے ہوئے اپنی تصویر پوسٹ کی اور بتایا کہ ‘میں گذشتہ چند ناقابل یقین راتوں کے بعد زندہ ہوں اور بخیریت دوحہ پہنچ چکی ہوں اور اب استنبول میں اپنے گھر جانے کے لیے فلائٹ کا انتظار کررہی ہوں’۔

Recent Posts

دبئی ایئرپورٹ زیادہ مسافروں کی گنجائش والا دنیا کا سب سے بڑا ہوائی اڈہ کیسے بنے گا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)دبئی کی حکومت نے المکتوم بین الاقوامی ہوائی اڈے پر نئے مسافر…

7 mins ago

منوج باجپائی نے اپنی بیٹی آوا کی ہندی کمزور ہونے کی وجہ بتادی

ممبئی (قدرت روزنامہ) معروف بھارتی اداکار منوج باجپائی نے اپنی بیٹی آوا کی ہندی کمزور…

10 mins ago

حالیہ بارشوں اور سیلابی صورتحال سے 21 افراد جاں بحق 25 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پی ڈی ایم اے نے بلوچستان میں بارشوں کے نقصانات پر رپورٹ…

15 mins ago

شاہین آفریدی کی کس ادا پر شعیب اختر نے شکریہ ادا کیا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گزشتہ روز نیوزی لینڈ کے خلاف 5ویں ٹی20 میچ کے دوران شاہین…

21 mins ago

بہن کو شادی پر سونے کی انگوٹھی اور ٹی وی کا تحفہ دینے کی تیاری پر بیوی نے شوہر کو قتل کروا دیا

نئی دہلی (قدرت روزنامہ) بہن کی شادی پر سونے کی انگوٹھی اور ٹی وی کا…

25 mins ago

بیٹا ورژن پر دستیاب واٹس ایپ کے نئے فیچر پبلک کب ہوں گے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صارفین کے تجربے اور رازداری کو بڑھانے کے لیے انسٹنٹ میسجنگ ایپ…

25 mins ago