منال خان کا فوٹو شوٹ مداحوں کو بھا گیا
(قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ منال خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
اداکارہ منال خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔
اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی جا نے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سرخ رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر پیلے رنگ کے خوبصورت لباس میں تصویر پوست کی گئی تھی۔
View this post on Instagram
واضح رہے اداکارہ منال خان کی حال ہی میں اداکار احسن محسن اکرام کے ساتھ منگنی ہوئی ہے۔
