کیا جہاز کی چابیاں بھی ہوتی ہیں؟ جانیئے جہاز سے متعلق چند حیرت انگیز حقائق

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آج ہم بات کریں گے جہاز کی، کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ جہاز کی چابیاں ہوتی ہیں یا نہیں؟ جیسے گاڑی، ٹرک اور موٹر سائکل یہاں تک کہ ٹرین کی بھی چابیاں ہوتی ہیں تو کیا جہاز میں چابی لگتی ہے یا نہیں یہ آج ہم آپ کو بتائیں گے۔ دراصل یہ جہاز پر ڈیپنڈ کرتا ہے کچھ ائیر کرافٹس میں چابیاں ہوتی ہیں کیونکہ چھوٹے جہازوں کو ان کنٹرول ایریاز اور بہت سی جگہوں پر پارک کرنا پڑتا ہے۔

ایسے میں کوئی غیر متعلقہ شخص جہاز کے اندر داخل نہ ہو سکے اس لئے ایسے جہازوں کے دروازوں کی چابی ہوتی ہے، اس کے علاوہ کچھ چھوٹے جہازوں کا انجن چالو کرنے کے لئے بھی چابیاں ہوتی ہیں جن کے بنا نہ جہاز چلایا جا سکتا ہے اور نہ ہی اُڑایا جا سکتا ہے۔

اب بات کرتے ہیں پرائیویٹ جہاز کی تو ان میں الگ الگ کمپارٹمنٹ کی چابیاں ہوتی ہیں اور اس میں جہاز کا انجن آن کرنے کے لئے بھی چابی کی ضرورت پڑتی ہے، جبکہ کمرشل جہازوں کو اُڑانے یا ان کے دروازوں کو کھولنے کے لئے کسی بھی قسم کی چابیوں کی ضرورت نہیں پڑتی۔

Recent Posts

پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ بنے گی یا نہیں ؟ نو منتخب گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

پشاور(قدرت روزنامہ)پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ بنے گی یا نہیں ؟ نو منتخب گورنر…

5 hours ago

سرمایہ کاروں پر مشتمل اعلیٰ سطح کاسعودی وفد پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا، وفد میں…

5 hours ago

پیپلزپارٹی کا وفاقی کابینہ میں شمولیت کا امکان، بلاول بھٹو کو کونسی وزارت ملے گی ؟ جانیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) حکمران اتحاد مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی)…

5 hours ago

انجینئر امیر مقام نے وکلاء کو 9مئی کے حوالے سے “مشورہ ” دیدیا

سوات (قدرت روزنامہ) وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام…

5 hours ago

ایرانی سفیر اور امیر جماعت اسلامی کی ملاقات: پاک، ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر کھل کر بول پڑے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ایرانی سفیر رضا…

5 hours ago

ایک وقت میں کراچی میں ٹارگٹ کلنگ ہوا کرتی تھی،اب حالات بہتر ہیں،وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی کے حالات اب…

6 hours ago