عمران کو تھریٹس بڑھ گئیں، مارچ میں بھرپور سیکیورٹی دینگے، عمر سرفراز

لاہور(قدرت روزنامہ) مشیر داخلہ پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو تھریٹس بڑھ گئی ہیں، اسکی انٹیلی جنس رپورٹس بھی ہیں‘حقیقی آزادی مارچ میں شرکت پر عمران خان کو بھرپور سیکیورٹی دی جائے گی۔جے آئی ٹی میں دیگر اداروں کو شامل نہ کرنے کا مقصد ہےجن لوگوں پر الزامات ہیں وہی لوگ مختلف اداروں کو ہیڈ کررہے ہیں جن پر الزامات ہیں وہ اداروں کی سربراہی کر رہے تو ان کے اہلکار کیسے شفاف تحقیقات کریں گے۔
وزیر آباد میں عمران خان پر حملہ کوئی مذہبی جنونیت نہیں بلکہ باقاعدہ سازش تھی‘وفاق کی جانب سے جے آئی ٹی کومتنازع بنانے کیلئے بیانات دیئے جارہے ہیں ۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کی جان کوخطرہ ہے اس کی انٹیلی جنس رپورٹس بھی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ وزیر آباد حملے کی رپورٹ کے مطابق حملہ کرنے والے 2شوٹر تھے، (ن) لیگ کی قیادت جو گفتگو کر رہی ہے حملہ آور بھی وہی گفتگو کر رہا ہے۔

Recent Posts

نیوزی لینڈسے سیریز برابر ہونے کے بعد کپتان بابر اعظم کا بیان

لاہور(قدرت روزنامہ)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ اس سیریز کے دوران…

5 hours ago

پاکستان میں 35سال سے زائد عمر کی ایک کروڑ خواتین شادی کی منتظر

لاہور(قدرت روزنامہ)اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق اس وقت پاکستان میں 35 سال سے زائد…

5 hours ago

نیوزی لینڈ سے جیت کے بعد شاہین آفریدی کا بیان

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستانی باولر شاہین آفریدی آخری میچ میں چار وکٹیں لے کر پلئیر آف…

5 hours ago

اداکارہ دیشا پٹانی کے بوائے فرینڈ نے اداکارہ کی تصویر ٹیٹو کروا لی

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے بوائے فرینڈ نے بازو پر اداکارہ کی…

6 hours ago

کراچی:خاتون سے لوٹ مار کرنے والے ڈاکوؤں کو شہریوں نے آگ لگادی

کراچی (قدرت روزنامہ) شہرقائد میں خاتون سے لوٹ مار کی کوشش کرنیوالے دو ڈاکو عوام…

7 hours ago

آئی پی ایل میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ایک اور عالمی ریکارڈ بن گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ایک اور عالمی…

7 hours ago