پاکستان میں 35سال سے زائد عمر کی ایک کروڑ خواتین شادی کی منتظر

لاہور(قدرت روزنامہ)اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق اس وقت پاکستان میں 35 سال سے زائد عمر کی ایک کروڑ خواتین شادیوں کے انتظار میں بیٹھی ہیں۔

یہ اعداد و شمار پاکستان میں شادی سے متعلق شدید مسائل کی نشاندہی کرتے ہیں۔پاکستان کے حوالے سے اقوام متحدہ کی گزشتہ سال کی ایک رپورٹ کے مطابق ملک میں 22 ملین نوجوان لڑکے اور لڑکیاں رشتہ ازدواج سے منسلک ہونے کے انتظار میں ہیں۔رپورٹ کے مطابق مناسب رشتے نہ ہونے کی وجہ سے والدین اپنے بچوں کی شادی کزن سے کروا دیتے ہیں اور کزن کے رشتے نہ ہونے کی وجہ سے والدین اب ذات برادری سے باہر رشتے کرنے پر آمادہ ہوتے ہیں لیکن اپنی ذات برادری سے باہر مناسب اور معتبر رشتے نہ ہونے کی وجہ سے ہچکچاتے بھی ہیں۔

Recent Posts

محمد عامر آئرلینڈ کیلئے روانہ ہو گئے، پہلا میچ کھیل سکیں گے یا نہیں؟

لاہور(قدرت روزنامہ)فاسٹ بولر محمد عامر آئرلینڈ کیلئے ویزہ جاری ہونے کے بعد آج صبح ڈبلن…

1 min ago

اسمبلی اجلاس؛ گورنر پختونخوا اور صوبائی حکومت آمنے سامنے

پشاور(قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس بلانے کے معاملے پر صوبائی حکومت اور گورنر آمنے…

1 min ago

نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے فیصلے کیخلاف انٹراکورٹ اپیل سماعت کیلئے مقرر…

7 mins ago

ٹی20 ورلڈکپ؛ سابق کپتان کا بابراعظم، رضوان کو اہم مشورہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی ٹیم کو ٹی20 ورلڈکپ جتوانے والے سابق کپتان یونس خان نے…

7 mins ago

دبئی سے آنیوالے 2 مسافروں سے کروڑوں مالیت کے موبائل فونز برآمد

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)دبئی سے پاکستان آنے والے 2 مسافروں سے کروڑوں روپے مالیت کے موبائل فونز…

14 mins ago

جسٹن بیبر اور اہلیہ کے ہاں شادی کے 6 سال بعد پہلے بچے کی پیدائش متوقع

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عالمی شہرت یافتہ کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر اور اُن کی اہلیہ ہیلی…

20 mins ago