معروف شوبز شخصیت اور ٹی وی میزبان نوید رشید انتقال کر گئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملکی معروف شوبز شخصیت، فلمی اداکار، ٹی وی میزبان ٹونی نوید رشید دل کا دورہ کے باعث انتقال کر گئے ۔ ٹی وی کی مشہور شخصیت اور فلمی اداکار ٹونی نوید رشید کو دل کا دورہ پڑا جو کہ جان لیوا ثابت ہوا۔نجی ٹی وی دنیا کے مطابق ٹونی نے اپنے کیریئر کا آغاز ایک انگریزی زبان کے اخبار کے ثقافتی رپورٹر کے طور پر کیا۔وہ 2006 میں نادیہ خان کے شو میں پاکستانی سینما کے لیے وقف کردہ ایک سیگمنٹ ملائی مار کے کے ایک سنجیدہ فلمی نقاد کے طور پر مشہور ہوئے۔ان کے انتقال کی خبر نے تفریحی برادری کو صدمے سے دوچار کر دیا ہے جب کہ سوشل میڈیا کی ٹائم لائنز پر دعاؤں کا سلسلہ جاری ہے۔

Recent Posts

کوئٹہ میں پولیس موبائل پر حملہ، جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی زرین نیو سریاب میں پولیس کی موبائل وین پر…

1 hour ago

جماعت اسلامی کا کسانوں کے حق میں احتجاج، پنجاب اسمبلی کے باہر کیمپ لگادیا

لاہور (قدرت روزنامہ) حکومت کی جانب سے گندم کی عدم خریداری پر جہاں ایک طرف…

2 hours ago

کرینہ کپور کویونیسیف کی سفیر مقررکردیاگیا

ممبئی (قدرت روزنامہ)بھارتی اداکارہ کرینہ کپور خان کو اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف…

2 hours ago

گندم سکینڈل:تحقیقاتی کمیٹی نے انوارالحق کاکڑ یا محسن نقوی کی طلبی کی تردید کر دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے سابق نگران…

2 hours ago

حکومت پاسکو کے تحت 1.8 ملین میٹرک ٹن گندم خریدنے پر رضامند

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ان کی رہائش پر گندم…

2 hours ago

غیرت کے نام پر باپ کے ہاتھوں بیٹی اور پڑوسی کالڑکا قتل

مری(قدرت روزنامہ) مری میں باپ نے غیرت کے نام پر اپنی بیٹی اور پڑوسی کے…

2 hours ago