’’ بدمعاش ٹولے کے ہوتے سیاست مشکل ہے‘‘ مفتاح اسماعیل اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ ن کو بڑا دھچکا ، مفتاح اسماعیل نے عہدے سے مستعفی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل جنرل سیکرٹری کے عہدے سے مستعفی ہو گئے ۔سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنا استعفیٰ اعلیٰ قیادت کو بھجوادیا،ان کاکہناہے کہ بدمعاش ٹولے کے ہوتے سندھ اور کراچی میں سیاست مشکل

WhatsApp
Get Alert