معروف گلوکار کو 3خواتین سے زیادتی پر 13سال قیدکی سزا سنا دی گئی

بیجنگ(قدرت روزنامہ) چین کی ایک عدالت نے کینیڈین پاپ گلوکار کرس وو کو ریپ کے جرائم پر 13برس قید کی سزا سنائی ہے۔ گلوکار کو ایک برس قبل چین میں گرفتار کیا گیا تھا اور اس پر تین خواتین کے ساتھ ریپ کے جرم ثابت ہوئے ہیں۔کورٹ کے مطابق تفتیش سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ 32سالہ کرس وو نے دسمبر 2020میں تین خواتین کے ساتھ ریپ کیا ہے۔کرس وو کے پاپ گروپ ای ایکس او کے سابق ممبر ہیں اور وہ 2014میں اپنے سولو کیرئیر کیلئے چین واپس لوٹے تھے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق بیجنگ میں کینیڈین ایمبیسی نے سزا پر ابھی تک کوئی باضابطہ ردعمل نہیں دیا ہے البتہ سزا کے فیصلہ سناتے وقت ایمبیسی کے اہلکار کورٹ میں موجود تھے۔گلوکار کو ذاتی آمدنی چھپانے اور ٹیکس سے متعلق دیگر جرائم پر 6سو ملین یوان ادا کرنے کا حکم بھی دیا گیا ہے۔

Recent Posts

کوئٹہ میں پولیس موبائل پر حملہ، جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی زرین نیو سریاب میں پولیس کی موبائل وین پر…

4 hours ago

جماعت اسلامی کا کسانوں کے حق میں احتجاج، پنجاب اسمبلی کے باہر کیمپ لگادیا

لاہور (قدرت روزنامہ) حکومت کی جانب سے گندم کی عدم خریداری پر جہاں ایک طرف…

4 hours ago

کرینہ کپور کویونیسیف کی سفیر مقررکردیاگیا

ممبئی (قدرت روزنامہ)بھارتی اداکارہ کرینہ کپور خان کو اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف…

4 hours ago

گندم سکینڈل:تحقیقاتی کمیٹی نے انوارالحق کاکڑ یا محسن نقوی کی طلبی کی تردید کر دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے سابق نگران…

4 hours ago

حکومت پاسکو کے تحت 1.8 ملین میٹرک ٹن گندم خریدنے پر رضامند

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ان کی رہائش پر گندم…

4 hours ago

غیرت کے نام پر باپ کے ہاتھوں بیٹی اور پڑوسی کالڑکا قتل

مری(قدرت روزنامہ) مری میں باپ نے غیرت کے نام پر اپنی بیٹی اور پڑوسی کے…

5 hours ago