عمران خان کی شیرنی تمہیں گھر میں گھس کر شکست دے گیزرتاج گل کامریم نواز کو کسی بھی حلقے سے انتخاب لڑنے کا چیلنج

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما زرتاج گل نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو کھلا چیلنج دے دیا۔زرتاج گل نے اپنے بیان میں کہا کہ مریم نواز کوئی بھی حلقہ چن لے۔

عمران خان کی یہ شیرنی تمہیں گھر میں گھس کر شکست دے گی۔دوسری جانب ترجمان وزیر اعلی پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ عمران خان کا صوبائی اسمبلیوں سے استعفیٰ بر وقت فیصلہ ہے،اس فیصلے نے بونے اور چور ڈاکوئوں کے پائوں تلے سے زمین کھینچ لی ہے۔ اپنے بیان میں فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ بڑے لیڈر نے بڑا فیصلہ کر کے امپورٹڈ حکومت کی سب چالوں کی تہس نہس کر دی ہے،راولپنڈی کی عوام نے اپنے لیڈر کا تاریخی استقبال کیا ،لاکھوں کی تعداد میں لوگوں نے عمران خان پر اعتماد کا اظہار کیا،عمران خان کا موازنہ ان بونے سیاستدانوں سے نہیں کیا جاسکتا۔ انہوں نے کہا کہ ملکی معیشت کو بچانے کے لئے فوری انتخابات نا گزیرہیں،کرائے کے حکمران انتخابات میں آنے سے بھاگتے ہیںکیونکہ ان کو معلوم ہے کہ انتخابات میں انہیں رسوائی کے سوا کچھ نہیں ملنا۔

Recent Posts

نیوزی لینڈسے سیریز برابر ہونے کے بعد کپتان بابر اعظم کا بیان

لاہور(قدرت روزنامہ)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ اس سیریز کے دوران…

9 hours ago

پاکستان میں 35سال سے زائد عمر کی ایک کروڑ خواتین شادی کی منتظر

لاہور(قدرت روزنامہ)اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق اس وقت پاکستان میں 35 سال سے زائد…

9 hours ago

نیوزی لینڈ سے جیت کے بعد شاہین آفریدی کا بیان

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستانی باولر شاہین آفریدی آخری میچ میں چار وکٹیں لے کر پلئیر آف…

9 hours ago

اداکارہ دیشا پٹانی کے بوائے فرینڈ نے اداکارہ کی تصویر ٹیٹو کروا لی

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے بوائے فرینڈ نے بازو پر اداکارہ کی…

10 hours ago

کراچی:خاتون سے لوٹ مار کرنے والے ڈاکوؤں کو شہریوں نے آگ لگادی

کراچی (قدرت روزنامہ) شہرقائد میں خاتون سے لوٹ مار کی کوشش کرنیوالے دو ڈاکو عوام…

11 hours ago

آئی پی ایل میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ایک اور عالمی ریکارڈ بن گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ایک اور عالمی…

11 hours ago