یادگارقائد پرغیراخلاقی تصاویربنانےکامعاملہ لڑکاگرفتار،تعلق کس علاقے سے نکلا؟شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

اسلام آباد((قدرت روزنامہ)وفاقی دارالحکومت اسلام آبادمیں یادگارقائداعظم پرنیم ع ری اں فوٹوشوٹ میں موجودلڑکے کوگرفتارکرلیاگیا۔سوشل میڈیاصارفین نےنیم ع ری اںلباس میں فوٹوشوٹ
پرسخت تنقید کی تھی اورکارروائی کامطالبہ کیاتھا۔پولیس نے واقعے کامقدمہ درج کیاتھااوراب پولیس نے تصاویرمیں موجود لڑکے کوگرفتارکرلیاہے۔پولیس کے مطابق ملزم کانام ذوالفقار ہے اورلاہورکارہائشی ہے ۔ٹیم نے ملزم کولاہورسے گرفتارکیاہے ۔پولیس کاکہناہے کہ آج رات تک پولیس ملزم کولے کراسلام آبادپہنچے گی۔

WhatsApp
Get Alert