کوئٹہ (قدرت روزنامہ)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کوئلے کی کان میں مزدوری کرنے والے 3 کان کن جاں بحق ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے مارواڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کوئلے کی کان میں کام
کرنے والے 3 کان کن جاں بحق ہوگئے۔اس حوالے سے ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ مارواڑ میں فائرنگ سے جاں بحق کان کنوں کی شناخت کرلی گئی ہے۔دوسری جانب پولیس کے مطابق مقتول کان کنوں کی شناخت ہدایت الرحمان، گل حکیم اور عبدالوکیل کے نام سے ہوئی ہے، فائرنگ کا واقعہ گزشتہ رات نجی کوئلہ کان کمپنی کے مائننگ ایریا میں پیش آیا۔
دبئی (قدرت روزنامہ) متحدہ امارات میں ایک بار پھر طوفانی بارشوں کی پیش گوئی کرتے…
کابل(قدرت روزنامہ)رواں سال جون میں ویسٹ انڈیز اور امریکا میں ہونے والے آئی سی سی…
ممبئی (قدرت روزنامہ) سپرسٹار الو ارجن کی فلم’پشپا2‘ نے ریلیز سے قبل ہی ایک بڑا…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی۔ جیو نیوز…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ایف بی آر نے ٹیکس چوروں کےخلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل…