اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق وزیراعظم عمران خان نے اہم رکن قومی اسمبلی کی پارٹی رکنیت ختم کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کراچی کے علاقے لیاری سے منتخب ہونے والی رکن قومی اسمبلی عبدالشکور شاد کی بنیادی پارٹی رکنیت ختم کر دی ہے ۔ اس حوالے سے پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات سندھ ارسلان تاج نے ٹویٹر پر ان کی بنیادی رکنیت ختم کرنے والے سے بتایا ۔ ارسلان تاج نے بتایا کہ عبدالشکور شاد کی رکنیت پارٹی کے قوائد و ضوابط کی خلاف ورزی کرنے پر ختم کی گئی۔
چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے لیاری سے پی ٹی آئی کے مستعفی رکن قومی اسمبلی عبدالشکور شاد کی بنیادی رکنیت ختم کر دی۔
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی زرین نیو سریاب میں پولیس کی موبائل وین پر…
لاہور (قدرت روزنامہ) حکومت کی جانب سے گندم کی عدم خریداری پر جہاں ایک طرف…
ممبئی (قدرت روزنامہ)بھارتی اداکارہ کرینہ کپور خان کو اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے سابق نگران…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ان کی رہائش پر گندم…
مری(قدرت روزنامہ) مری میں باپ نے غیرت کے نام پر اپنی بیٹی اور پڑوسی کے…