ایک میراثی کا لڑکا چھت پر چڑھ گیا، رانا ثنا اللہ کی دلچسپ مثال دینے سے پریس کانفرنس کشت زعفران بن گئی

لاہور(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی دلچسپ مثال دینے سے پریس کانفرنس کشت زعفران بن گئی۔ ایک صحافی نے سوال میں اب آیا اونٹ پہاڑ کے نیچے کی مثال دی ۔ جس پر رانا ثنا اللہ نے پنجابی زبان میں ایک دلچسپ مثال سنائی۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ایک میراثی کا لڑکا چھت پر چڑھ گیا اور دھمکی دی کہ میں نے چھلانگ لگانی ہے۔ گھر والوں نے اسے بڑا روکا لیکن وہ مسلسل دھمکیاں دیتا رہا۔ وہاں سے ایک آدمی گزرا تو اس نے گھر والوں سے کہا پیچھے ہٹ جائیں اور لڑکے سے کہا کہ لگاؤ چھلانگ۔جس پر گھر والوں نے کہا کہ یہ تو ہمارے گھر کی بات ہے آپ کہاں سے آگئے۔ ہم کہتے ہیں لگاؤ چھلانگ۔

Recent Posts

نیوزی لینڈسے سیریز برابر ہونے کے بعد کپتان بابر اعظم کا بیان

لاہور(قدرت روزنامہ)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ اس سیریز کے دوران…

24 mins ago

پاکستان میں 35سال سے زائد عمر کی ایک کروڑ خواتین شادی کی منتظر

لاہور(قدرت روزنامہ)اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق اس وقت پاکستان میں 35 سال سے زائد…

29 mins ago

نیوزی لینڈ سے جیت کے بعد شاہین آفریدی کا بیان

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستانی باولر شاہین آفریدی آخری میچ میں چار وکٹیں لے کر پلئیر آف…

40 mins ago

اداکارہ دیشا پٹانی کے بوائے فرینڈ نے اداکارہ کی تصویر ٹیٹو کروا لی

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے بوائے فرینڈ نے بازو پر اداکارہ کی…

2 hours ago

کراچی:خاتون سے لوٹ مار کرنے والے ڈاکوؤں کو شہریوں نے آگ لگادی

کراچی (قدرت روزنامہ) شہرقائد میں خاتون سے لوٹ مار کی کوشش کرنیوالے دو ڈاکو عوام…

2 hours ago

آئی پی ایل میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ایک اور عالمی ریکارڈ بن گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ایک اور عالمی…

2 hours ago