سونے کی قیمت میں اضافے کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملکی تاریخ میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح سے اوپر چلی گئی ، سابقہ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پہلی بار10 گرام سونے کی قیمت 1 لاکھ 40 ہزار روپے کی سطح سے تجاوز کر گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران 10 گرام سونا 1 لاکھ40 ہزار روپے سے تجاوز کر گیا ۔ آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت میں 2ہزار روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی قیمت ایک لاکھ 61ہزار تین سو روپے سے بڑھ کر 1لاکھ 63ہزار تین سو روپے تک پہنچ گئی ہے ۔

Recent Posts

کوئٹہ میں پولیس موبائل پر حملہ، جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی زرین نیو سریاب میں پولیس کی موبائل وین پر…

5 hours ago

جماعت اسلامی کا کسانوں کے حق میں احتجاج، پنجاب اسمبلی کے باہر کیمپ لگادیا

لاہور (قدرت روزنامہ) حکومت کی جانب سے گندم کی عدم خریداری پر جہاں ایک طرف…

5 hours ago

کرینہ کپور کویونیسیف کی سفیر مقررکردیاگیا

ممبئی (قدرت روزنامہ)بھارتی اداکارہ کرینہ کپور خان کو اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف…

5 hours ago

گندم سکینڈل:تحقیقاتی کمیٹی نے انوارالحق کاکڑ یا محسن نقوی کی طلبی کی تردید کر دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے سابق نگران…

5 hours ago

حکومت پاسکو کے تحت 1.8 ملین میٹرک ٹن گندم خریدنے پر رضامند

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ان کی رہائش پر گندم…

5 hours ago

غیرت کے نام پر باپ کے ہاتھوں بیٹی اور پڑوسی کالڑکا قتل

مری(قدرت روزنامہ) مری میں باپ نے غیرت کے نام پر اپنی بیٹی اور پڑوسی کے…

6 hours ago