سابق امریکی باکسر مائیک ٹائیسن اور مشہور امریکی گلوکار ڈی جے خالد کا ایک ساتھ ادائیگی عمرہ

مکہ مکرمہ(قدرت روزنامہ) سابق امریکی باکسر مائیک ٹائیسن اور مشہور امریکی گلوکار ڈی جے خالد نے ایک ساتھ عمرے کی سعادت حاصل کی۔ڈی جے خالد نے ایک جذباتی کیپشن کے ساتھ عمرے کی تصاویر اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں۔گلوکار نے لکھا کہ جس لمحے میں مکہ میں داخل ہوا میری آنکھوں میں آنسو نکل آئے، یہ خوشی کے آنسو تھے، تمام عمر میں چاہتا تھا کہ مکہ جاں اور اللہ تعالی کا شکر ادا کروں۔انہوں نے مزید لکھا کہ میں نے پوری دنیا کیلئے زیادہ سے زیادہ محبت، امن، مسرت، صحت اور حفاظت کی دعائیں کی ہیں۔ایک الگ انسٹاگرام پوسٹ میں خالد نے امریکی باکسر مائیک ٹائیسن کے ساتھ تصویر شیئر کی ہے جو مکہ میں موجود ہیں، مائیک ٹائیسن نے 1992 میں اسلام قبول کیا تھا۔

Recent Posts

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذخائر 8 ارب 6 ہزار ڈالر ہو گئے

کراچی(قدرت روزنامہ)سٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذخائر 8 ارب 6 ہزار ڈالر ہو گئے ہیں۔…

4 mins ago

فیصل آباد میں تاجر نے اہل خانہ کو قتل کر کے خود کشی کرلی

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)کپڑے کے تاجر نے فائرنگ کر کے اپنی 2 بیویوں، 3 بیٹیوں اور…

9 mins ago

وسیم اکرم نے سری لنکن کھلاڑیوں کےلیے کولمبو میں دو روزہ ٹریننگ پروگرام شروع کردیا

کولمبو(قدرت روزنامہ )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے سری لنکن کھلاڑیوں کےلیے…

6 hours ago

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نےآئندہ 24 گھنٹوں کےدوران ملک کے مختلف حصوں میں…

6 hours ago

سشمیتا سین مس یونیورس فوٹو شوٹ کے دوران بے ہوش ہوگئی تھیں: ڈیزائنر کا انکشاف

ممبئی (قدرت روزنامہ )بھارت کی نامور ڈیزائنر ریتو کمار نے انکشاف کیا ہے کہ اداکارہ…

6 hours ago

بالی ووڈ اداکارہ شروتی ہاسن اور سنتانو ہزاریکا کے بریک اپ کی وجہ بالآخر سامنے آ گئی

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ شروتی ہاسن اور سنتانو ہزاریکا کے بریک اپ کی وجہ…

6 hours ago