سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی


کراچی(قدرت روزنامہ)مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت کی غیرمستحکم صورتحال کے سبب سونے کے بھاؤ نہ کھلنے کے بعد جمعرات کو آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین حاجی ہارون رشید چاندکی جانب سے سونے کے بھاؤ کھول دیئے گئے۔صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 1لاکھ80ہزارروپے کی سطح کو عبور کرتا ہوا11850روپے کے اضافے سے ایک لاکھ80ہزار650 تک پہنچ گیا۔ رپورٹ کے مطابق جمعرات کو 10گرام سونا 1586روپے بڑھ کر 1لاکھ54ہزار878روپے پر جا پہنچا جبکہ7ڈالر کے اضافے سے عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا1815ڈالر ہو گیا۔ مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ چاندی کی قیمت50روپے اضافے سے2100روپے تک پہنچ گئی۔

Recent Posts

وسیم اکرم نے سری لنکن کھلاڑیوں کےلیے کولمبو میں دو روزہ ٹریننگ پروگرام شروع کردیا

کولمبو(قدرت روزنامہ )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے سری لنکن کھلاڑیوں کےلیے…

32 mins ago

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نےآئندہ 24 گھنٹوں کےدوران ملک کے مختلف حصوں میں…

39 mins ago

سشمیتا سین مس یونیورس فوٹو شوٹ کے دوران بے ہوش ہوگئی تھیں: ڈیزائنر کا انکشاف

ممبئی (قدرت روزنامہ )بھارت کی نامور ڈیزائنر ریتو کمار نے انکشاف کیا ہے کہ اداکارہ…

42 mins ago

بالی ووڈ اداکارہ شروتی ہاسن اور سنتانو ہزاریکا کے بریک اپ کی وجہ بالآخر سامنے آ گئی

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ شروتی ہاسن اور سنتانو ہزاریکا کے بریک اپ کی وجہ…

56 mins ago

مفتاح اسماعیل نے عمران خان کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بانی پی ٹی آئی عمران…

1 hour ago

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویسٹ انڈین کھلاڑی پر 5 سال کی پابندی عائد کردی

دبئی (قدرت روزنامہ) آئی سی سی نے ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی ’ڈیوون تھامس‘ پر 5…

2 hours ago