یاماہا کمپنی نے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں یکدم ہوشربا اضافہ کر دیا


لاہور(قدرت روزنامہ)یاماہا کمپنی نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوںمیں ایک مرتبہ پھر 12 ہزار سے 13500 روپے کا ریکارڈ اضافہ کردیا ۔کمپنی کی جانب سے جاری سرکلر کے مطابق یاماہا وائے بی 125 سی سی 12 ہزار روپے اضافے سے 3 لاکھ 5 ہزار ،یاماہاوائے بی125زی ڈی ایکس کی قیمت 12ہزار 500کے اضافے کے بعد 3لاکھ 27 ہزارروپے ،یاماہا وائے بی آر 125 سی سی 13500 اضافے سے 3 لاکھ 36ہزار ،وائے بی آر جی ریڈ،بلیک 125 سی سی 13500 کے اضافے کے بعد 3 لاکھ 49 ہزار 500، اوروائے بی آر میٹ ڈارک گرے 125 سی سی 13500 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 52 ہزار 500 روپے کی ہو گئی۔

Recent Posts

جمائما کی صادق خان کو میئر لندن منتخب ہونے پر مبارکباد

لندن (قدرت روزنامہ )بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ…

8 hours ago

شیر افضل مروت نے شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی بنانے کے فیصلے کی تردید کر دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )تحریک انصاف کے رہنما شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی…

8 hours ago

آم کے شوقین افراد کے لیے بری خبر، باغات میں بیماری پھیل گئی

کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ میں آم کے باغات میں بیماری پھیلنےکاانکشاف ہوا ہے،حکومت کی جانب سے…

9 hours ago

کراچی میں پلاسٹک کے شاپروں پر پابندی لگانے کا فیصلہ

کراچی(قدرت روزنامہ) حکومت نے کراچی کی حدود میں پلاسٹک کی تھیلیوں کے استعمال اور فروخت…

9 hours ago

تعمیراتی شعبے کے لیے اچھی خبر، سیمنٹ کی قیمت میں مزید کمی

کراچی(قدرت روزنامہ) گزشتہ ہفتے ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی ہے۔…

9 hours ago

پاکستان میں منعقد ہونے والے انٹرنیشنل والی بال ایونٹ کا شیڈول جاری کردیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اینگروا کاوا نیشنز والی بال لیگ 2024 کے شیڈول کا اعلان…

10 hours ago