معروف پاکستانی ٹک ٹاکر پر قاتلانہ حملہ؛ حالت انتہائی تشویشناک
(قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف معروف پاکستانی ٹک ٹاکر وفا حسین پر پر قاتلانہ حملہ کی گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وفا حسین پر پر قاتلانہ حملہ کیا گیا ہے جس کی وجہ سے ٹک ٹاکر کی طبیعت انتہائی ناساز ہے۔
ٹک ٹاک اسٹاروفا حسین پر قاتلانہ حملہ کرنے والے ملزمکو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
تاہم بتایا جا رہا ہے کہ ملزم ٹک ٹاکر وفا حسین کا بھتیجا ہے۔
