شامی مہاجر کا تیار کردہ سونے سے لکھا دنیا کا پہلا قرآنی نسخہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)شام کے ماہر خطاط اور آرٹسٹ محمد ماہر الحاضری نے 8 برس کی محنت ِ شاقہ کے بعد سونے کے تاروں سے کشیدہ کاری کرکے قرآن پاک کا پہلا نسخہ تیار کیا ہے۔ 12 جلدوں پر مشتمل اس ضخیم نسخے کا وزن 8 سو کلو گرام ہے۔تاریخی شہر حلب سے تعلق رکھنے والے 49 سالہ خطاط اور آرٹسٹ محمد ماہر الحاضری کے دل میں بچپن سے قرآن کریم کی غیر معمولی خدمت کا جذبہ

WhatsApp
Get Alert