اسلام آباد (قدرت روزنامہ)برطانیہ نے طالبان کے کنٹرول کے بعد کابل ایئرپورٹ سے شہریوں کے انخلا کا عمل آج ختم کرنے کا اعلان کردیا۔
برطانوی چیف آف ڈیفنس اسٹاف نک کارٹر نے برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو میں کہا کہ برطانیہ کابل ایئرپورٹ سےشہریوں کے انخلا کا عمل آج ختم کیا جارہاہے۔
نک کارٹر نے کہا کہ کابل سے تمام اہل افراد کا انخلا نہیں ہوسکے گا، جو بہت افسوسناک ہے۔
طالبان سے تعاون کےسوال پر برطانوی چیف آف ڈیفنس اسٹاف نک کارٹر نے جواب دیا کہ برطانیہ صرف عالمی قوانین کی پاسداری کرنے والی حکومتوں سے تعاون کرتا ہے۔
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان یونین آف جرنلسٹس نے چمن پریس کلب کی بندش اور لغڑی اتحاد کی…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)جوائنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ بلوچستان کے زیراہتمام جامعہ بلوچستان و ریسرچ سینٹرز کے اساتذہ…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)ریٹرنگ آفیسر حلقہ پی بی-39 کوئٹہ 2کی جانب سے جاری کردہ ایک نوٹس…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان میں 10 مئی سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی سردار عبیداللہ گورگیج نے پارلیمانی سیکرٹری کا…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صدر مملکت پاکستان آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں قیام امن…