میشا شفیع نے اپنی فلم کی پہلی جھلک مداحوں کو دِکھا دی


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف گلوکارہ و اداکارہ میشا شفیع نے مداحوں کو اپنی نئی فلم’موسٹیچ‘ کی پہلی جھلک دِکھادی ہے۔میشا شفیع نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئی فلم ’موسٹیچ‘ سے اپنی ایک نئی تصویر شیئر کی ہے۔
اس تصویر میں اُنہیں لانگ کوٹ کے ساتھ سر پر اسکارف پہنے ہوئے کافی سنجیدہ انداز میں دیکھا جاسکتا ہے۔

اُنہوں نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ فلم ’موسٹیچ‘ کی پہلی جھلک ہے، میں یہ اعلان کرتے ہوئے بہت پرجوش ہوں کہ یہ خوبصورت فلم جو کہ میں نے بہت سارے خوبصورت اور محنتی لوگوں کے ساتھ کی تھی، اس سال ممتاز ساؤتھ بائے ساؤتھ ویسٹ فیسٹیول میں’نیریٹیو فیچر کومپیڈیشن‘ سیکشن میں منتخب ہوگئی ہے!‘
واضح رہے کہ فلم کی کہانی ایک 13 سالہ لڑکے الیاس کے گرد گھومتی ہے، جسے کیلیفورنیا میں اپنے اسکول میں مونچھوں کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

Recent Posts

جمائما کی صادق خان کو میئر لندن منتخب ہونے پر مبارکباد

لندن (قدرت روزنامہ )بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ…

2 hours ago

شیر افضل مروت نے شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی بنانے کے فیصلے کی تردید کر دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )تحریک انصاف کے رہنما شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی…

2 hours ago

آم کے شوقین افراد کے لیے بری خبر، باغات میں بیماری پھیل گئی

کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ میں آم کے باغات میں بیماری پھیلنےکاانکشاف ہوا ہے،حکومت کی جانب سے…

3 hours ago

کراچی میں پلاسٹک کے شاپروں پر پابندی لگانے کا فیصلہ

کراچی(قدرت روزنامہ) حکومت نے کراچی کی حدود میں پلاسٹک کی تھیلیوں کے استعمال اور فروخت…

3 hours ago

تعمیراتی شعبے کے لیے اچھی خبر، سیمنٹ کی قیمت میں مزید کمی

کراچی(قدرت روزنامہ) گزشتہ ہفتے ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی ہے۔…

3 hours ago

پاکستان میں منعقد ہونے والے انٹرنیشنل والی بال ایونٹ کا شیڈول جاری کردیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اینگروا کاوا نیشنز والی بال لیگ 2024 کے شیڈول کا اعلان…

4 hours ago