سونا اچانک ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک میں سونے کی قیمت یکدم بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آج جمعہ کے روز کاروبار کے اختتام پر سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک 5ہزار روپے کا اضافہ سامنے آیا ہے ۔ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت آج 5 ہزار روپے اضافےہوا جس کے بعد سونے کی فی تولہ نئی قیمت ایک لاکھ 86 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 4 ہزار 287 روپے اضافے سے ایک لاکھ انسٹھ ہزار 551 روپے ہے۔

Recent Posts

جمائما کی صادق خان کو میئر لندن منتخب ہونے پر مبارکباد

لندن (قدرت روزنامہ )بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ…

1 hour ago

شیر افضل مروت نے شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی بنانے کے فیصلے کی تردید کر دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )تحریک انصاف کے رہنما شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی…

2 hours ago

آم کے شوقین افراد کے لیے بری خبر، باغات میں بیماری پھیل گئی

کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ میں آم کے باغات میں بیماری پھیلنےکاانکشاف ہوا ہے،حکومت کی جانب سے…

2 hours ago

کراچی میں پلاسٹک کے شاپروں پر پابندی لگانے کا فیصلہ

کراچی(قدرت روزنامہ) حکومت نے کراچی کی حدود میں پلاسٹک کی تھیلیوں کے استعمال اور فروخت…

2 hours ago

تعمیراتی شعبے کے لیے اچھی خبر، سیمنٹ کی قیمت میں مزید کمی

کراچی(قدرت روزنامہ) گزشتہ ہفتے ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی ہے۔…

3 hours ago

پاکستان میں منعقد ہونے والے انٹرنیشنل والی بال ایونٹ کا شیڈول جاری کردیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اینگروا کاوا نیشنز والی بال لیگ 2024 کے شیڈول کا اعلان…

3 hours ago