علیم ڈار کے بیٹے کا ولیمہ، بابر اعظم تقریب میں توجہ کا مرکز

لاہور(قدرت روزنامہ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کے ایلیٹ امپائر علیم ڈار کے بیٹے کے ولیمے کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی جس میں کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سمیت دیگر اعلی حکام نے شرکت کی۔آئی سی سی امپائر علیم ڈار کے بیٹے کی دعوت ولیمہ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑیوں سمیت زندگی کی مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔کپتان بابر اعظم تقریب میں لوگوں کی توجہ کا مرکز رہے، شرکا ان کے ہمراہ تصاویر بنواتے رہے۔سابق کپتان اظہر علی اور کرکٹر عابد علی بھی تقریب میں شریک ہوئے۔سابق چیئرمین پی سی بی خالد محمود اور سابق منیجر اظہر زیدی نے بھی تقریب میں شرکت کی اور نوبیاہتا جوڑے کے لیے نیک تمناوں کا اظہار کیا۔

Recent Posts

نیوزی لینڈسے سیریز برابر ہونے کے بعد کپتان بابر اعظم کا بیان

لاہور(قدرت روزنامہ)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ اس سیریز کے دوران…

6 hours ago

پاکستان میں 35سال سے زائد عمر کی ایک کروڑ خواتین شادی کی منتظر

لاہور(قدرت روزنامہ)اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق اس وقت پاکستان میں 35 سال سے زائد…

6 hours ago

نیوزی لینڈ سے جیت کے بعد شاہین آفریدی کا بیان

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستانی باولر شاہین آفریدی آخری میچ میں چار وکٹیں لے کر پلئیر آف…

6 hours ago

اداکارہ دیشا پٹانی کے بوائے فرینڈ نے اداکارہ کی تصویر ٹیٹو کروا لی

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ دیشا پٹانی کے بوائے فرینڈ نے بازو پر اداکارہ کی…

7 hours ago

کراچی:خاتون سے لوٹ مار کرنے والے ڈاکوؤں کو شہریوں نے آگ لگادی

کراچی (قدرت روزنامہ) شہرقائد میں خاتون سے لوٹ مار کی کوشش کرنیوالے دو ڈاکو عوام…

7 hours ago

آئی پی ایل میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ایک اور عالمی ریکارڈ بن گیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ایک اور عالمی…

8 hours ago