مہوش حیات کی ہیلی کاپٹر اُڑاتے ہوئے ویڈیو وائرل

دبئی (قدرت روزنامہ) پاکستان شوبز اندسٹری کی خوب رو اداکارہ مہوش حیات نے ہیلی کاپٹر چلانا بھی سیکھ لیا ہے۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ مہوش حیات نے اپنے دبئی کے دورے کی تصاویر اور ویڈیو شیئر کی ہیں جس میں انہیں ہیلی کاپٹر اُڑاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔اس پوسٹ کے کیپشن کی میں انہوں نے لکھا کہ خواتین و حضرات آپ کی کیپٹن آپ سے مخاطب ہے۔

واضح رہے کہ مہوش حیات ان دنوں اپنے بھائی اور دوستوں کے ہمراہ دبئی میں چھٹیاں منا رہی ہیں، جہاں انہوں نے مہم جوئی سرگرمیاں کا انتخاب کرتے ہوئے ہیلی دبئی کے ذریعے ہیلی کاپٹر اُڑا کر دبئی کی سیر کی اور دبئی کے فضائی مناظر دیکھے۔

اداکارہ کی پوسٹ پر کمنٹس میں تبصرہ کرتے ہوئے پاکستانی فیشن ڈیزائنر ایچ ایس وائی، کوریوگرافر عظمیٰ ذکریہ اور بھارتی ہدایت کار مُکل ابھینکر نےبھی تعریف کی جبکہ کچھ سوشل میڈیا صارفین کا خیال ہے کہ اداکارہ جلد کسی سُپر ایکشن کردار میں نظر آںے والی ہیں، جس کے لئے وہ مختلف مہم جوئی سرگرمیاں سیکھ رہی ہیں۔

Recent Posts

کوئٹہ میں پولیس موبائل پر حملہ، جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی زرین نیو سریاب میں پولیس کی موبائل وین پر…

2 hours ago

جماعت اسلامی کا کسانوں کے حق میں احتجاج، پنجاب اسمبلی کے باہر کیمپ لگادیا

لاہور (قدرت روزنامہ) حکومت کی جانب سے گندم کی عدم خریداری پر جہاں ایک طرف…

2 hours ago

کرینہ کپور کویونیسیف کی سفیر مقررکردیاگیا

ممبئی (قدرت روزنامہ)بھارتی اداکارہ کرینہ کپور خان کو اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف…

2 hours ago

گندم سکینڈل:تحقیقاتی کمیٹی نے انوارالحق کاکڑ یا محسن نقوی کی طلبی کی تردید کر دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے سابق نگران…

2 hours ago

حکومت پاسکو کے تحت 1.8 ملین میٹرک ٹن گندم خریدنے پر رضامند

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ان کی رہائش پر گندم…

3 hours ago

غیرت کے نام پر باپ کے ہاتھوں بیٹی اور پڑوسی کالڑکا قتل

مری(قدرت روزنامہ) مری میں باپ نے غیرت کے نام پر اپنی بیٹی اور پڑوسی کے…

3 hours ago