‘میں نے وہاب کو 4 چھکے مارے تھے لیکن 6 نہیں مارپایا تھا، افتخار نے وہاب کو 6 چھکے مار کر میرا کام بھی پورا کردیا، شاہد آفریدی کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سابق کپتان شاہد آفریدی نے مڈل آرڈر بیٹسمین افتخار احمد کو پی ایس ایل کے نمائشی میچ میں بہترین پرفارمنس پر سراہا۔ان کا کہنا تھا کہ وہاب ریاض جیسے باولر کو چھکے مارنا بڑی بات ہے، میں نے بھی وہاب کو 4 چھکے مارے تھے لیکن 6 نہیں مارپایا تھا، افتخار نے وہاب کو 6 چھکے مار کر میرا کام بھی پورا کردیا۔

نجی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے نمائشی میچ کے دوران افتخار احمد کے وہاب ریاض کو 6 چھکے جڑنے پر گفتگو کی اور کہا کہ افتخار نے خود کو بہت بہتر کیا ہے، پہلے وہ ٹک ٹک والا کھلاڑی تھا کیوں کہ وہ مصباح الحق کا فین تھا اس لیے وہ بہت زیادہ ڈاٹ بالز کھیلتا تھا لیکن وقت کے ساتھ ساتھ افتخار نے خود کو بہت امپروو کیا اب وہ باولنگ بھی کرتا ہے اور بیٹنگ بھی کرتا ہے، اگر ٹیم کو کبھی مڈل آرڈر بیٹسمین کی ضرورت ہو تو افتخار ایک تیار پلیئر ہے جو تجربہ کار بھی ہے۔

Recent Posts

کسی نمبر پر بھی بھیجیں کھیلنے کے لیےتیار رہتا ہوں، اعظم خان

لاہور ( قدرت روزنامہ) قومی کرکٹر اعظم خان نے کہا ہے کہ کسی نمبر پر…

44 mins ago

حکومت اداروں میں مداخلت کرکے سیاسی مقاصد کو پروان چڑھانا چاہتی ہے

لاہور (قدرت روزنامہ)سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کاکہنا ہے کہ حکومت اداروں میں مداخلت…

50 mins ago

فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع، سماعت کل ہوگی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی جانب سے رپورٹ سپریم کورٹ…

1 hour ago

سابق نگران وزیر فوڈ سکیورٹی کوثر عبداللہ کاگندم امپورٹ کی ذمے داری لینے سے انکار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق نگران وزیر فوڈ سکیورٹی کوثر عبداللہ نے گندم امپورٹ کی ذمے…

1 hour ago

دیسی آٹے کی قیمت میں مزید کمی

لاہور (قدرت روزنامہ)چکی سے تیار کردہ آٹے کی قیمت مسلسل تیسرے روز بھی 5 روپے…

1 hour ago

والدین بچیوں کو بائیک چلانے کی اجازت دیں،مریم نواز

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ فری موٹر بائیک سکیم میں…

1 hour ago