لڑکوں کو شادی کا شوق ہوتا ہے اور پھر روتے ہیں، مریم نفیس


کراچی (قدرت روزنامہ)اداکارہ مریم نفیس نے کہا ہے کہ لڑکوں کو شادی کا شوق ہوتا ہے اور پھر روتے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’ہارنا منع ہے‘ میں میزبان تابش ہاشمی کے ہمراہ ٹیسٹ کرکٹر یاسر شاہ، اداکار سنیل منج اور مریم نفیس شرکت کی۔مریم نفیس نے شو کے میزبان تابش ہاشمی کی تعریف کی اور کہا کہ تابش میں ٹیلنٹ ہے کہ وہ ایسے بے عزتی کرتا ہے کہ پتہ ہی نہیں چلتا۔
انہوں نے مزید کہا کہ لڑکوں کو شادی کا بہت شوق ہوتا ہے اور جب ہوجاتی ہے تو روتے ہیں۔یاسر شاہ کا کہنا تھاکہ افغانستان کے خلاف پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں اچھا پرفارم کرنے والوں کو چانس دینا اچھا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ میرا خیال ہے کہ ٹیم کے سینئرز کو افغانستان کے خلاف سیریز میں آرام دینا ضروری تھا۔یاسر شاہ نے یہ بھی کہا کہ اگر بولنگ اچھی بھی نہ ہو رہی ہو تب بھی میں مسکراتا رہتا ہوں۔سنیل منج نے کہا کہ میرا خیال ہے پی ایس ایل ایسے ہی ہوتے رہنی چاہیے، پی ایس ایل سے پاکستان کا اچھا امیج دنیا میں جاتا ہے۔

Recent Posts

کوئٹہ میں پولیس موبائل پر حملہ، جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی زرین نیو سریاب میں پولیس کی موبائل وین پر…

2 hours ago

جماعت اسلامی کا کسانوں کے حق میں احتجاج، پنجاب اسمبلی کے باہر کیمپ لگادیا

لاہور (قدرت روزنامہ) حکومت کی جانب سے گندم کی عدم خریداری پر جہاں ایک طرف…

2 hours ago

کرینہ کپور کویونیسیف کی سفیر مقررکردیاگیا

ممبئی (قدرت روزنامہ)بھارتی اداکارہ کرینہ کپور خان کو اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف…

2 hours ago

گندم سکینڈل:تحقیقاتی کمیٹی نے انوارالحق کاکڑ یا محسن نقوی کی طلبی کی تردید کر دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے سابق نگران…

2 hours ago

حکومت پاسکو کے تحت 1.8 ملین میٹرک ٹن گندم خریدنے پر رضامند

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ان کی رہائش پر گندم…

3 hours ago

غیرت کے نام پر باپ کے ہاتھوں بیٹی اور پڑوسی کالڑکا قتل

مری(قدرت روزنامہ) مری میں باپ نے غیرت کے نام پر اپنی بیٹی اور پڑوسی کے…

3 hours ago