آدمی نے 500ڈالر کا کھانا کھا کر ویٹرس کو 10ہزار ڈالر ٹپ دے دی


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)آسٹریلیا کے شہر میلبرن کے علاقے سائوتھ ییرا میں شہری نے 500ڈالر کا کھانا کھا کر ویٹرس کو خوش ہو کر 10ہزار ڈالر کی ٹپ دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق یہ آسٹریلیا میں شہری نے گیلسن نامی ریسٹورنٹ پر کھانے کا آڈر کیا جس کا بل 500ڈالر یعنی پاکستانی تقریبا90ہزار بنا ، شہری نے خوش ہو کر ویٹرس کو 10ہزار جو پاکستانی روپے میں 17لاکھ 87ہزار بنتی ہےکی ٹپ دیدی ۔ویٹرس ایک طالبہ تھی جو پارٹ ٹائم کام کرتی تھی اتنی بڑی ٹپ دیکھ کر وہ خود بھی حیران رہ گئی ، شہری نے کہا ہے کہ تمام ویٹرز اسے ایک دوسرے میںتقسیم کر لیں لیکن اس میں سے 70فیصد حصہ اس ویٹرس کو دیا جائے جبکہ باقی 30فیصد باقی عملے میں تقسیم کی جائے ۔

Recent Posts

کوئٹہ میں پولیس موبائل پر حملہ، جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی زرین نیو سریاب میں پولیس کی موبائل وین پر…

26 mins ago

جماعت اسلامی کا کسانوں کے حق میں احتجاج، پنجاب اسمبلی کے باہر کیمپ لگادیا

لاہور (قدرت روزنامہ) حکومت کی جانب سے گندم کی عدم خریداری پر جہاں ایک طرف…

41 mins ago

کرینہ کپور کویونیسیف کی سفیر مقررکردیاگیا

ممبئی (قدرت روزنامہ)بھارتی اداکارہ کرینہ کپور خان کو اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف…

1 hour ago

گندم سکینڈل:تحقیقاتی کمیٹی نے انوارالحق کاکڑ یا محسن نقوی کی طلبی کی تردید کر دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے سابق نگران…

1 hour ago

حکومت پاسکو کے تحت 1.8 ملین میٹرک ٹن گندم خریدنے پر رضامند

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ان کی رہائش پر گندم…

1 hour ago

غیرت کے نام پر باپ کے ہاتھوں بیٹی اور پڑوسی کالڑکا قتل

مری(قدرت روزنامہ) مری میں باپ نے غیرت کے نام پر اپنی بیٹی اور پڑوسی کے…

2 hours ago