حریم شاہ کو اچانک کیا ہوگیا کہ ہسپتال داخل ہونا پڑا۔۔ویڈیو سامنے آگئی

(قدرت روزنامہ)حریم شاہ کی ترکی سے ایسی ویڈیو وائرل ہو ئی کہ سو شل میڈیا صارفین کو بھی جھٹکا لگ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حریم شاہ کےانسٹاگرام اکائونٹ پر وائرل کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ موصوفہ ہسپتال کے بیڈ پر لیٹی ہیں اور آہستہ آہستہ ہاتھ بھی ہلا رہی ہیں۔تاہم ان کے چہرے سے نہیں لگتا کہ وہ بیمار ہیں۔اس ویڈیو کے بیک گرائونڈ میوزک میں ادا س سی دھن بھی سنائی دے رہی ہے۔جبکہ دوسری ویڈیو میں کسی انگریزی گانے کی آواز سنائی دے رہی ہےاورڈاکٹر ان کو انجکشن لگا رہا ہے۔

WhatsApp
Get Alert