رمضان المبارک کے دوران بینک کس وقت کھلیں گےاورکب بند ہونگے؟ نئے اوقات کار کا اعلان کردیاگیا


کراچی(قدرت روزنامہ) اسٹیٹ بینک نے رمضان المبارک کے دوران دفتری اور کاروباری اوقات کا اعلان کردیا ہے، تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک 1444 ھ کے مقدس مہینے کے دوران بینک دولت پاکستان میں مندرجہ ذیل دفتری اوقات پر عمل کیا جائے گا جن پر تمام بینک، ترقیاتی مالی ادارے اور مائیکرو فنانس بینک بھی عمل کریں گے۔پیر تا جمعرات صبح نو بجے سے سہ پہر ساڑھے تین بجے تک جبکہ دو سے ڈھائی بجے تک نماز کا وقفہ ہوگاجبکہ جمعہ کو صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ایک بجے تک بلا وقفہ ہوگا۔اعلامیہ کے مطابق مرکزی بینک نے کہاکہ تاہم مزید یہ ہدایت کی جاتی ہے کہ پبلک ڈیلنگ کے لیے مندرجہ ذیل کاروباری (بینکاری)اوقات پر عمل کیا جائے۔پیر تا جمعرات، صبح نو بجے سے دوپہر دو بجے تک بلاوقفہ اورجمعہ کو:صبح ساڑھے آٹھ بجے سے دوپہر ایک بجے تک بلاوقفہ ہوگا۔اعلامیہ کے مطابق رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے بعد وہی اوقات کار لاگو ہوجائیں گے جو رمضان المبارک سے پہلے نافذ تھے۔

Recent Posts

پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ بنے گی یا نہیں ؟ نو منتخب گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

پشاور(قدرت روزنامہ)پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ بنے گی یا نہیں ؟ نو منتخب گورنر…

4 hours ago

سرمایہ کاروں پر مشتمل اعلیٰ سطح کاسعودی وفد پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا، وفد میں…

4 hours ago

پیپلزپارٹی کا وفاقی کابینہ میں شمولیت کا امکان، بلاول بھٹو کو کونسی وزارت ملے گی ؟ جانیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) حکمران اتحاد مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی)…

4 hours ago

انجینئر امیر مقام نے وکلاء کو 9مئی کے حوالے سے “مشورہ ” دیدیا

سوات (قدرت روزنامہ) وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان اور سیفران انجینئر امیر مقام…

4 hours ago

ایرانی سفیر اور امیر جماعت اسلامی کی ملاقات: پاک، ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر کھل کر بول پڑے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان سے ایرانی سفیر رضا…

4 hours ago

ایک وقت میں کراچی میں ٹارگٹ کلنگ ہوا کرتی تھی،اب حالات بہتر ہیں،وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی کے حالات اب…

4 hours ago