بھارت میں ماں نے اپنے ایک دن کے نومولود بیٹے کو کتنے میں بیچ دیا ؟ افسوسناک انکشاف

نئی دہلی (قدرت روزنامہ)بھارت میں ماں نے اپنے ایک روز کے نولومود بیٹے کو ایک لاکھ روپے میں فروخت کر دیا ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس کا کہنا ہےکہ یہ واقعہ بھارتی ریاست جھارکھنڈ کے ضلع چترامیں پیش آیا۔پولیس کے مطابق چترا کے ڈپٹی کمشنر کو واقعے کی اطلاع ملی جس پر انہوں نے پولیس کو آگاہ کیا، پولیس نے فوری ایکشن لیتے ہوئے 24 گھنٹے کے اندر نوزائیدہ کو بوکارو ضلع سے برآمد کر لیا۔پولیس کا کہنا ہےکہ نومولود کی ماں سمیت جرم میں ملوث دیگر افراد کو بھی گرفتار کرلیا گیا ہے اور ماں کے قبضے سے ایک لاکھ روپے بھی برآمد کرلیے گئے ہیں۔پولیس نے بتایا کہ نومولود کو بیچنے کی ڈیل ساڑھے 4 لاکھ میں ہوئی تھی۔

Recent Posts

جمائما کی صادق خان کو میئر لندن منتخب ہونے پر مبارکباد

لندن (قدرت روزنامہ )بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ…

6 hours ago

شیر افضل مروت نے شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی بنانے کے فیصلے کی تردید کر دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )تحریک انصاف کے رہنما شیخ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی…

7 hours ago

آم کے شوقین افراد کے لیے بری خبر، باغات میں بیماری پھیل گئی

کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ میں آم کے باغات میں بیماری پھیلنےکاانکشاف ہوا ہے،حکومت کی جانب سے…

7 hours ago

کراچی میں پلاسٹک کے شاپروں پر پابندی لگانے کا فیصلہ

کراچی(قدرت روزنامہ) حکومت نے کراچی کی حدود میں پلاسٹک کی تھیلیوں کے استعمال اور فروخت…

8 hours ago

تعمیراتی شعبے کے لیے اچھی خبر، سیمنٹ کی قیمت میں مزید کمی

کراچی(قدرت روزنامہ) گزشتہ ہفتے ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں مزید کمی ہوگئی ہے۔…

8 hours ago

پاکستان میں منعقد ہونے والے انٹرنیشنل والی بال ایونٹ کا شیڈول جاری کردیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اینگروا کاوا نیشنز والی بال لیگ 2024 کے شیڈول کا اعلان…

8 hours ago