رمضان اسپیشل: مرغ ٹنگڑی مصالحہ


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ماہِ رمضان میں سحر و افطار کا مزہ کریں دوبالا، مرغ ٹنگڑی مصالحہ سے، جو جھٹ پٹ تیار ہوجائے اور کھانے والے انگلیاں چاٹتے رہ جائیں۔
اجزاء:
چکن لیگ پیسز 6 پیسز (1 کلو)، تلی ہوئی پیاز 1 کپ، کٹی لال مرچ 2 چائے کے چمچ، کریم 2 کھانے کے چمچ، دہی 2 کھانے کے چمچ، چکن تندوری مصالحہ 2 کھانے کے چمچ، تکہ مصالحہ 2 کھانے کے چمچ، ہری مرچ کا پیسٹ 1 کھانے کا چمچ، لیموں کا رس 1 عدد، ٹماٹر 2 عدد، ہرا دھنیہ حسب ذائقہ، کالی مرچ حسب ذائقہ، تیل حسب ضرورت ، نمک حسب ذائقہ
ترکیب:
چکن لیگ پیسز کو دھو کر خشک کرکے اس میں تمام اجزاء تلی ہوئی پیاز، کٹی لال مرچ، کریم، دہی، چکن تندوری، تکہ مصالحہ، ہری مرچ کا پیسٹ، لیموں کا رس ڈال کر مکس کریں میرینیٹ ہونے کے لیے رکھ دیں۔
اب تیل گرم کرکے اس میں میرینیٹ کی ہوئی چکن ڈال کے ہلکی آنچ پر 1 منٹ کے لئے پکنے دیں پھر اس میں تھوڑا پانی ڈال کر درمیانی آنچ پر ڈھانپ کے رکھ دیں۔جب چکن پک جائے تو اس میں ٹماٹر، پیاز، ہرا دھنیہ سے گارنش کرکے کوئلے کا دھواں لگا دیں۔

Recent Posts

کوئٹہ میں پولیس موبائل پر حملہ، جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی زرین نیو سریاب میں پولیس کی موبائل وین پر…

2 hours ago

جماعت اسلامی کا کسانوں کے حق میں احتجاج، پنجاب اسمبلی کے باہر کیمپ لگادیا

لاہور (قدرت روزنامہ) حکومت کی جانب سے گندم کی عدم خریداری پر جہاں ایک طرف…

3 hours ago

کرینہ کپور کویونیسیف کی سفیر مقررکردیاگیا

ممبئی (قدرت روزنامہ)بھارتی اداکارہ کرینہ کپور خان کو اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف…

3 hours ago

گندم سکینڈل:تحقیقاتی کمیٹی نے انوارالحق کاکڑ یا محسن نقوی کی طلبی کی تردید کر دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے سابق نگران…

3 hours ago

حکومت پاسکو کے تحت 1.8 ملین میٹرک ٹن گندم خریدنے پر رضامند

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ان کی رہائش پر گندم…

3 hours ago

غیرت کے نام پر باپ کے ہاتھوں بیٹی اور پڑوسی کالڑکا قتل

مری(قدرت روزنامہ) مری میں باپ نے غیرت کے نام پر اپنی بیٹی اور پڑوسی کے…

4 hours ago