خانہ کعبہ کا طواف کرتے روزہ دار خاتون کی روح پرواز کر گئی، شوہر نے انکی خصوصیات بتا دیں

مکہ مکرمہ(قدرت روزنامہ) خانہ کعبہ میں عمرے کی ادائیگی کے دوران خاتون کی روح عالم بالا پرواز کر گئی، خوش قسمت خاتون روزے کی حالت میں تھیں۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ھبۃ القبائی نامی مصری خاتون عمرے کی ادائیگی کے دوران خانہ کعبہ کا طواف کر رہی تھیں کہ ان کو دل کا دورہ پڑا اور وہ خانہ کعبہ میں ہی وفات پا گئیں۔ ان کی نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں افراد نے شرکت کی۔

مرحومہ کے شوہر نے ان کی بحثیت زوجہ تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ فرماں بردار، پرہیز گار اور خدمت کرنے والی خاتون تھیں، ھبۃ نے سوگواران میں 5 بچے چھوڑے ہیں۔

Recent Posts

’پی ٹی آئی کی حکومت آئینی طریقے سے ختم کی گئی‘، پی ٹی آئی رہنما کا اعتراف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئر رہنما سینیٹ میں پارلیمانی…

16 mins ago

’خود ڈیل سے وزیراعلیٰ بنے ہیں‘، جے یو آئی رہنما نے علی امین گنڈاپور کو نشانے پر لے لیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) خیبرپختونخوا کے ترجمان عبدالجلیل نے کہا…

22 mins ago

جھنگی پولیس پوسٹ پر دہشتگرد حملہ ناکام بنانے والے اہلکاروں کیلئے انعام کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب پولیس نے تونسہ کے قریب جھنگی پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں…

28 mins ago

کینیڈین کمپنی ریکوڈک پراجیکٹ کے پہلے مرحلے کیلئے سرمایہ کاری لانے کیلئے کوشاں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کان کنی کی کینیڈین کمپنی بیرک گولڈ (Barrick Gold) کے سی ای…

33 mins ago

ٹرانسپورٹروں کے مسائل سن لیے، وزیراعلیٰ سے بات کرکے جلد حل کریں گے، ضیا لانگو

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر داخلہ میر ضیاءاللہ لانگو کی قیادت میں حکومتی وفد نے احتجاج پر بیٹھے…

52 mins ago

کچھی کی حالیہ لیویز بھرتیوں کو فوری طور پر منسوخ کیا جائے، نیشنل یوتھ فورم

بولان(قدرت روزنامہ)نیشنل یوتھ فورم کچھی کے مرکزی چیئرمین رئیس فرحان جمالی، ٹکری محمد صلاح جتوئی،…

58 mins ago