شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں سے جھڑپ، ٹھکانہ تباہ کر دیا، ایک سپاہی شہید

میر علی (قدرت روزنامہ) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے مابین فائرنگ تبادلے میں سپاہی ارشاد اللہ شہید ہو گیا، جانباز اہلکاروں نے دہشت گردوں کا ٹھکانہ تباہ کر دیا۔

نجی ٹی وی “جیو نیوز “نے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے حوالے سے بتایا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر کارروائی کی جس کے دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ جھڑپ کے دوران ٹھکانہ تباہ کر دیا گیا تاہم اس دوران سپاہی ارشاد اللہ جام شہادت نوش کر گیا۔

”شائد فیصلہ لکھواتے ہوئے مجھے مشورے کے قابل نہیں سمجھا گیا “جسٹس جمال مندو خیل کا بینچ سے الگ، اختلافی نوٹ لکھ دیا
آئی ایس پی آر نے مزید بتایا کہ دہشت گردوں کی ممکنہ موجودگی کے سبب علاقے میں سرچ آپریشن کا آغاز کر دیا گیا، شہید سپاہی کا تعلق ڈسٹرکٹ کرک سے بتایا گیا ہے۔

Recent Posts

کپل شرما شو کی ایک قسط کا کتنا معاوضہ لیتے ہیں ؟ سن کر آپ کے ہوش اُڑ جائیں گے

ممبئی(قدرت روزنامہ ) معروف بھارتی کامیڈین کپل شرما کے شو ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘…

3 mins ago

گندم کس نے درآمد کی ۔۔؟ سابق وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اہم انکشافات کر دیئے

کراچی (قدرت روزنامہ) گندم درآمد سکینڈل کی تحققیات کے دوران اہم انکشافات سامنے آئے ہیں،…

8 mins ago

شہباز شریف کو ان لوگوں سے خطرہ ہے جو انہیں لے کر آئے: فواد چوہدری

لاہور (قدرت روزنامہ)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کو اب…

13 mins ago

بشریٰ بی بی کی نیب طلبی نوٹس کیخلاف درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی نیب طلبی نوٹس کیخلاف درخواست…

19 mins ago

ایکشن اور ڈرامے سے بھرپور نیٹ فلکس ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ ریلیز کردی گئی

ممبئی(قدرت روزنامہ) نامور فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی ایکشن اور ڈرامے سے بھرپور ویب سیریز…

27 mins ago

پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ہوگئے، بینائی جانے کا خدشہ

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ کی نامور اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر اور بھارتی سیاستدان راگھو…

35 mins ago