ڈالر کی قیمت میں اضافہ

کراچی (قدرت روزنامہ) کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے . سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 32 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے .

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 166.91 سے بڑھ کر 167.23 روپے پر بند ہوا ہے . . .

متعلقہ خبریں