بلاول بھٹو نے دورہ بھارت میں کشمیری عوام کی ترجمانی کا حق ادا کردیا، امتیاز شیخ


کراچی (قدرت روزنامہ)وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کے بیان سے سب سے زیادہ تکلیف تحریک انصاف کے رہنماؤں کو پہنچی۔ایک بیان میں امتیاز شیخ نے کہا کہ بلاول بھٹو نے دورہ بھارت میں کشمیری عوام کی ترجمانی کا حق ادا کر دیا۔
انہوں نے کہا کہ وزیر خارجہ کے مؤقف سے واضح ہو گیا کہ کشمیر پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا۔امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ حریت کانفرنس نے بھی وزیر خارجہ کے جرات مندانہ مؤقف کو قابل ستائش قراردیا۔صوبائی وزیر نے کہا کہ تحریک انتشار ملک کے خلاف دشمن ممالک کے عزائم کی تکمیل کر رہی ہے۔

Recent Posts

دنیا کے کمزور ترین پاسپورٹ کی فہرست جاری، پاکستان کا کونسا نمبر ہے؟ جانیے

واشنگٹن (قدرت روزنامہ) دنیا کے کمزور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کردی گئی ہے جس…

9 mins ago

شارٹ فال میں اضافہ، غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6ہزار میگاواٹ تک پہنچ…

47 mins ago

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران درجہ حرارت معمول سے 8 ڈگری زیادہ رہنے کی پیشگوئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران دن کا درجہ…

60 mins ago

کینیڈا جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، ویزے کے حصول میں آسانی پیدا کر دی گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) کینیڈا جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے خوشخبری سامنے آ گئی، کینیڈانےہنر…

1 hour ago

بچوں کو دیکھ کر پڑھائی کا شوق پیداہوا، 63سالہ خاتون نے گریجوایشن کرلی

ریاض (قدرت روزنامہ)سعودی خاتون ھدی العبیدا نے بالاخر 40 برس بعد 63 سال کی عمر…

1 hour ago

شادی کی تقریب میں دولہا کو سرعام دلہن کا بوسہ لینا مہنگا پڑ گیا

لکھنؤ (قدرت روزنامہ) بھارتی ریاست اترپردیش میں شادی کی تقریب کے دوران دولہا کو اپنی…

1 hour ago