ملک کے معروف صنعتکار ، ملتان اور ڈی جی خان چیمبر آف کامرس اینڈ ٹریڈ کے سابق صدرخواجہ جلال الدین رومی کا مدر ڈے کے موقع پر پیغام

ملک کے معروف صنعتکار ، ملتان اور ڈی جی خان چیمبر آف کامرس اینڈ ٹریڈ کے سابق صدرخواجہ جلال الدین رومی کا مدر ڈے کے موقع پر پیغام

ماں ایسا رشتہ ہے جس کا اللہ کریم و رحیم کی محبت کے سوا کوئی نعم البدل نہیں
اللہ تعالیٰ نے انسان سے اپنی محبت کو 70 ماؤں کی محبت سے ماپا۔

نبی کریمؐ نے والدہ محترمہ کی مرقد پر آنسوؤں سے نذرانہ عقیدت و محبت سے نذرانہ پیش کیا
ماں کی محبت اور شفقت کا احساس کسی دن، وقت یا مقام کی محتاج نہیں۔

نیم شب میں ماں کی دعا اپنی اولاد کیلئے اللہ کے حضور مستجاب ہوتی ہے۔

والدہ محترمہ کی محرومی کا احساس ہمیشہ سوہان روح ہوتا ہے
دعا ہے اللہ تعالیٰ ہر ماں کو سلامت رکھے اور ہمیں خدمت کی توفیق عطا فرمائے

Recent Posts

بدنیتی پر مبنی مہم؛ جسٹس محسن کیانی کا بھی توہین عدالت کارروائی کیلئے خط

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بدنیتی پر مبنی مہم کے خلاف جسٹس محسن کیانی نے بھی توہین…

4 mins ago

بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی صارفین پر مزید 51 ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کی درخواست

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بجلی تقسیم کار کمپنیوں نے صارفین سے 51 ارب 88 کروڑ روپے…

13 mins ago

پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع ہے، اس…

32 mins ago

برطانیہ میں شہزاد اکبر پر تیزاب حملہ ثابت نہ ہو سکا، پولیس تحقیقات بند

برطانیہ (قدرت روزنامہ)برطانیہ میں شہزاد اکبر پر تیزاب پھینکنے کا واقعہ ثابت نہ ہونے پر…

1 hour ago

جسٹس شوکت صدیقی کی برطرفی کو ریٹائرمنٹ میں تبدیل کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزارت قانون وانصاف نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن…

1 hour ago

دہشت گردوں کی سرکوبی کیلئے ہر حد تک جائیں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل…

1 hour ago