وزیراعظم نے آئندہ بجٹ میں موٹرسائیکل سواروں کو خوشخبری سنانے کیلئے تیاری شروع کر دی

لاہور (قدرت روزنامہ)آئندہ مالی سال کے بجٹ میں مہنگے پٹرول کے ہاتھوں پریشان حال موٹر سائیکل سواروں کیلئے وزیراعظم شہبازشریف نے خوشخبری سنا دی ہے ۔بجٹ میں موٹر سائیکل سواروں کیلئے سستا پٹرول سکیم لانے کی تجویز سامنے آئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے ہدایت دی گئی ہے کہ سستا پٹرول کی سکیم متعارف کروائی جائے ، کمیٹی کو ہدایت دی ہے کہ غریبوں کو سبسڈی فراہم کرنے کیلئے یوٹیلیٹی سٹورز پر ریلیف پیکج اور موٹر سائیکل سواروں پٹرول پر سبسڈی فراہم کرنے کیلئے تجاویز دی جائیں، سات کمیٹیوں کی جانب سے سفارشات مرتب کر لی گئیں ہیں جو آج پیش کی جائیں گی،

شہبازشریف نے دو روز قبل ایم ڈی ایم آئی ایف سے ٹیلیفونک گفتگو میں کہا کہ موٹر سائیکل اور غریب طبقے کیلئے سبسڈی کا اعلان کرنے جارہے ہیں، اس کیلئے باقاعدہ کچھ رعایت دیں، ابھی آئی ایم ایف کی جانب سے کوئی واضح جواب نہیں دیا گیاہے ۔

Recent Posts

بالی ووڈ کے تینوں خانز پہلی بار ایک ساتھ فلم میں نظر آئیں گے، عامر خان کی تصدیق

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کے مسٹر پرفکشنسٹ عامر خان نے کہا ہے کہ وہ میگا اسٹار…

4 mins ago

سیریز ‘ہیرامنڈی’ میں پاکستانی اداکاروں کو کاسٹ کرنا چاہتا تھا، سنجے لیلا بھنسالی

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کے نامور فلمساز سنجے لیلا بھنسالی نے انکشاف کیا ہے کہ…

18 mins ago

کینیڈا میں تحریک خالصتان کے زور پکڑنے پر مودی سرکار شدید عدم تحفظ کا شکار

ٹورنٹو(قدرت روزنامہ) کینیڈا میں خالصہ تحریک شدت اختیار کرگئی جس کے بعد مودی سرکار کینیڈین…

38 mins ago

کراچی؛ تیز رفتار کار ڈمپر سے جا ٹکرائی، نوجوان جاں بحق، 4 زخمی

کراچی(قدرت روزنامہ) سپرہائی وے نیو سبزی منڈی کے قریب تیز رفتار کار سڑک کے کنارے…

44 mins ago

جیل منتقلی کا معاملہ، اسٹیٹ کونسل نے بشریٰ بی بی سے ڈیل کا بھانڈا پھوڑ دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں اسٹیٹ کونسل نے سابق وزیراعظم عمران خان…

46 mins ago

پنجاب کی بیورو کریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، 49 افسران کے تبادلے

لاہور(قدرت روزنامہ) حكومت پنجاب نے 49 انتظامی افسران کے تبادلے کردیے جن میں 7 لاہور…

53 mins ago