منظور وسان کی بشریٰ بی بی سے متعلق نئی پیشگوئی

کراچی (قدرت روزنامہ) سیاست سے زیادہ اپنی پیشگوئیوں کی وجہ سے شہرت رکھنےو الے پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نےسابق خاتون اول بشریٰ بی بی سے متعلق نئی پیشگوئی کردی۔

ان سے صحافی نے سوال کیا کہ ہم نہیں چاہتے لیکن یہ تاثر ہے کہ بشریٰ بی بی بھی عمران خان کو چھوڑ کر چلی جائے گی؟ اس پر منظور وسان کا کہناتھا کہ اللہ نہ کرے کہ ایسا ہو، لیکن ایسے حالات بھی ہوتے ہیں کہ بیوی شوہر کو چھوڑ دیتی ہیں،اگر یہ حالات جاری رہے تو خدا خیر کرے، ہم نہیں چاہتے لیکن 80 فیصد امکانات ہیں کہ بشریٰ بی بی عمران خان کا ساتھ چھوڑ جائے گی۔

مختلف لوگوں کے پارٹی میں شامل ہونے اور شرائط وغیرہ بارے سوال پر منظور وسان نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے والے کافی لوگ پی پی پی میں آرہے ہیں، زیادہ ترلوگ پرانے پیپلزپارٹی کے تھے وہی واپس آرہے ہیں، کچھ لوگ مستقبل دیکھ کر آرہے ہیں کیونکہ مستقبل پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور بلاول بھٹو کا ہے۔

Recent Posts

کوئٹہ میں پولیس موبائل پر حملہ، جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی زرین نیو سریاب میں پولیس کی موبائل وین پر…

5 hours ago

جماعت اسلامی کا کسانوں کے حق میں احتجاج، پنجاب اسمبلی کے باہر کیمپ لگادیا

لاہور (قدرت روزنامہ) حکومت کی جانب سے گندم کی عدم خریداری پر جہاں ایک طرف…

5 hours ago

کرینہ کپور کویونیسیف کی سفیر مقررکردیاگیا

ممبئی (قدرت روزنامہ)بھارتی اداکارہ کرینہ کپور خان کو اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال یونیسیف…

5 hours ago

گندم سکینڈل:تحقیقاتی کمیٹی نے انوارالحق کاکڑ یا محسن نقوی کی طلبی کی تردید کر دی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) گندم درآمد سکینڈل کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے سابق نگران…

6 hours ago

حکومت پاسکو کے تحت 1.8 ملین میٹرک ٹن گندم خریدنے پر رضامند

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ان کی رہائش پر گندم…

6 hours ago

غیرت کے نام پر باپ کے ہاتھوں بیٹی اور پڑوسی کالڑکا قتل

مری(قدرت روزنامہ) مری میں باپ نے غیرت کے نام پر اپنی بیٹی اور پڑوسی کے…

6 hours ago