یاسمین راشد سمیت دیگرکی بریت کو عدالت میں چیلنج کریں گے، آئی جی پنجاب کا اعلان

لاہور(قدرت روزنامہ)آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹرعثمان انورنے کہا ہے کہ یاسمین راشد سمیت دیگرکی بریت کو عدالت میں چیلنج کریں گے، عدالت نے تحقیقات مکمل ہونے سے پہلے ہی بریت کا فیصلہ سنا دیا۔

لاہور میں دیگر پولیس افسروں کے ہمراہ9مئی کے واقعات اور گرفتاریوں کےحوالے سے پریس کانفرنس کرتے ہوئےعثمان انور نے کہا سوشل میڈیا کےذریعے ریاستی ادارے کیخلاف نفرت پھیلائی گئی،تمام حملے پلاننگ کےساتھ کیے گئے،9 مئی کےحملوں میں مخصوص ٹارگٹ منتخب کیےگئے،جناح ہاؤس،جی ایچ کیوسمیت دیگرحملے ایک ہی وقت کیے گئے،یاسمین راشد کی بریت کو چیلنج کریں گے۔انہوں نے کہاکہ گزشتہ کچھ ماہ کےدوران سوشل میڈیاپراس طرح کاماحول بنایاگیا،8مئی کوہنگامےمیں ہونےوالی215کالزجناح ہاؤس کی کالزمیں بھی موجودہیں،حماد اظہر، محمود الرشید،اسلم اقبال،مرادراس کی کالزان میں شامل ہیں،جی ایچ کیوکیس میں88کالزاپنی قیادت کےساتھ منسلک تھیں،تمام ثبوت عدالتوں میں پیش کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ فیصل آبادآئی ایس آئی آفس حملےمیں25کالرزموقع پرموجودتھے،پاکستان ایئرفورس پرفائرنگ کرائی گئی،ایم ایم عالم کےجہازکوجلایا گیا،ہمارےپاس ایک ایک کال کاریکارڈموجودہے،جوعدالت میں پیش کررہےہیں۔آئی جی نے کہا کہ جہاں دشمن بھی نہ پہنچ سکاوہاں شرپسندپہنچ گئے،سوشل میڈیاکےذریعےیہ سب کچھ پہلےہی تیارکیاگیاتھا،جیوفنسنگ کےذریعے8اور 9مئی کو154نمبروں کی مماثلت ملی،708گرفتارافرادمیں سے125کوعدالت میں پیش کیاجاچکاہے۔انہوں نے کہا کہ جہاں دشمن بھی نہ پہنچ سکاوہاں شرپسندپہنچ گئے،سوشل میڈیاکےذریعےیہ سب کچھ پہلےہی تیارکیاگیاتھا،جیوفنسنگ کےذریعے8اور9مئی کو154نمبروں کی مماثلت ملی،708گرفتارافرادمیں سے125کوعدالت میں پیش کیاجاچکاہے۔

Recent Posts

وسیم اکرم نے سری لنکن کھلاڑیوں کےلیے کولمبو میں دو روزہ ٹریننگ پروگرام شروع کردیا

کولمبو(قدرت روزنامہ )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے سری لنکن کھلاڑیوں کےلیے…

3 hours ago

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نےآئندہ 24 گھنٹوں کےدوران ملک کے مختلف حصوں میں…

3 hours ago

سشمیتا سین مس یونیورس فوٹو شوٹ کے دوران بے ہوش ہوگئی تھیں: ڈیزائنر کا انکشاف

ممبئی (قدرت روزنامہ )بھارت کی نامور ڈیزائنر ریتو کمار نے انکشاف کیا ہے کہ اداکارہ…

3 hours ago

بالی ووڈ اداکارہ شروتی ہاسن اور سنتانو ہزاریکا کے بریک اپ کی وجہ بالآخر سامنے آ گئی

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ شروتی ہاسن اور سنتانو ہزاریکا کے بریک اپ کی وجہ…

3 hours ago

مفتاح اسماعیل نے عمران خان کے خلاف عدالت جانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بانی پی ٹی آئی عمران…

4 hours ago

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ویسٹ انڈین کھلاڑی پر 5 سال کی پابندی عائد کردی

دبئی (قدرت روزنامہ) آئی سی سی نے ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی ’ڈیوون تھامس‘ پر 5…

5 hours ago