سرکاری ملازمین کی موجیں لگ گئیں، عید الاضحیٰ کے موقع پر 11چھٹیاں ،سعودی وزارت افرادی قوت نے اعلان کردیا

ریاض (قدرت روزنامہ) سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے سرکاری اور پرائیویٹ سیکٹر کے ملازمین کے لیے عید الاضحی کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سرکاری ورکرز کو عید کی 11 چھٹیاں ملیں گی جبکہ نجی شعبے کے ملازمین 4 تعطیلات سے مستفید ہوسکیں گے۔ وزارت کا کہنا ہے کہ سرکاری ملازمین کی عید تعطیلات کا آغاز بدھ 14جولائی 4 ذی الحجہ 1442ھ ڈیوٹی مکمل کرکے ہوگا جبکہ تعطیلات کا آخری دن اتوار 25 جولائی 15 ذی الحجہ 1442ھ ہوگا۔سرکاری ادارے پیر 26 جولائی 16 ذی الحجہ 1442ھ کو دوبارہ کھلیں گے۔

اسی طرح عید الاضحیٰ پر پرائیویٹ سیکٹر اور بغیر منافع والے اداروں میں عید الاضحی کی تعطیلات 18 جولائی 8 ذی الحجہ 1442ھ کو اتوار کی ڈیوٹی کے بعد شروع ہوگی۔

مذکورہ بالا سیکٹر کے ملازمین کی چھٹیاں 4 دن کی مقرر کی گئی ہیں۔

Recent Posts

صدر زرداری نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دیدی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیرِاعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر ٹیکس…

5 mins ago

معروف کامیڈین بھارتی سنگھ ہسپتال منتقل

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی معروف کامیڈین بھارتی سنگھ کو طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال میں داخل کروادیا…

10 mins ago

متوفی شخص کے فنگر پرنٹ سے موبائل کھولنا جائز ہے یانہیں؟ فتویٰ آگیا

کویت سٹی(قدرت روزنامہ)کویت میں وزارت اوقاف کے شعبہ افتیٰ نے فتویٰ جاری کیا ہے جس…

21 mins ago

نواز شریف نے گندم سکینڈل پر وزیراعظم کو طلب کر لیا

لاہور(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف نے گندم سکینڈل پر وزیراعظم…

29 mins ago

نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں کسانوں سے متعلق کیا فیصلے ہوئے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور(قدرت روزنامہ)ماڈل ٹاؤن لاہور میں سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں…

37 mins ago

عدت میں نکاح کا کیس، بشریٰ بی بی کی بیٹیوں نے والدہ کی حمایت میں ویڈیو پیغام جاری کردیئے

لاہور(قدرت روزنامہ)دوران عدت نکاح کے کیس میں بشریٰ بی بی کی بیٹیوں نے والدہ کے…

40 mins ago