جھانوی کپور جب مجھے بھیا کہتی ہے تو عجیب سا لگتا ہے، ارجن کپور

(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ اداکار ارجن کپور کہتے ہیں کہ انھیں یہ بڑا عجیب اور نیا لگتا ہے جب جھانوی کپور انھیں ارجن بھیا کہہ کر مخاطب کرتی ہیں . ارجن کپور اور انکی بہن انشولا کپور اس وقت سے اپنی سوتیلی بہنوں جھانوی کپور اور خوشی کپور کے ساتھ رہنے لگے ہیں جب ان دونوں کی والدہ سری دیوی کا 2018 میں انتقال ہوا .

انکا کہنا ہے کہ وہ اب تک اپنی سوتیلی بہن کی جانب سے انھیں بھیا پکارنے کے لفظ سے مانوس نہیں ہوئے ہیں، البتہ انکا کہنا ہے کہ انھوں نے اپنی سوتیلی بہنوں کو کبھی یہ نہیں کہا وہ انھیں کس طرح مخاطب کریں . کمال آر خان نے سستی تشہیر کیلئے سلمان خان پر الزامات عائد کیے، عرشی خان اتوار کو کلب ہاؤس سیشن ود بالی ووڈ فلم کلب کے موقع پر میزبان انیرودھا گوہا نے ارجن کو ڈزنی پلس ہاٹ اسٹار جبکہ ان کے کافی ود کرن کے ایپی سوڈ کو کافی ود جھانوی کپور کا سب ٹائٹل دیا اور اسکا ترجمہ ارجن بھیا یا ارجن بھائی کیا . ارجن کا کہنا ہے کہ ان کی سگی بہن انشولا انھیں صرف بھائی کہہ کر پکارتی ہیں، لیکن جب جھانوی انھیں ارجن بھیا کہتی ہیں تو انھیں بڑا عجیب سا محسوس ہوتا ہے . میں اور دلیپ کمار ایک ہی اسپتال میں داخل تھے: نصیرالدین شاہ یہ ایک بڑی نئی چیز ہے، تاہم میں نے اسے ابھی تک یہ نہیں کہا کہ وہ مجھے کس نام سے پکارے . واضح رہے کہ ارجن اور انشولا بونی کپور کی پہلی بیوی مونا شوری کپور سے پیدا ہوئے جبکہ جانہوی اور خوشی، بونی کپور کی دوسری بیوی سری دیوی کی بیٹیاں ہیں . . .

متعلقہ خبریں