اداکار طلعت اقبال کی طبعیت ناساز ، وینٹیلیٹر پر منتقل

(قدرت روزنامہ)معروف ٹی وی اداکار طلعت اقبال کو یکے بعد دیگر دل کے دورے پڑے جس کی وجہ سے انہیں وینٹیلیٹر پر منتقل دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اداکار ڈیلاس امریکا میں مقیم ہیں ،کچھ روز قبل ان کی بیٹی انتقال کر گئی تھیں جس کے صدمے کی وجہ سے وہ بیمار ہوگئے تھے ۔

طلعت اقبال کے اہل خانہ نے ان کی صحتیابی کے لئے دعاوں کی درخواست کی ہے۔

WhatsApp
Get Alert