لیکن صلاح الدین ربانی نے گھر سے شراب برآمد ہونے کی تردید کر دی اور کہا کہ یہ ان کے خلاف پروپیگنڈہ ہے . جس مقام سے شراب برآمد کی گئی وہ میرا گھر نہیں، چیک ری پبلک کا سفارتخانہ ہے . . .
(قدرت روزنامہ)طالبان نے افغانستان کے سابق وزیرخارجہ صلاح الدین ربانی کے گھر سے شراب کا بڑا خزانہ قبضے میں لیا ہے . صلاح الدین ربانی سابق جہادی لیڈر اور افغان صدر برہان الدین ربانی کے بیٹے ہیں .
متعلقہ خبریں