سابق وزیراعظم کے بھانجے حسان نیازی دہشت گردی کے کیس میں گرفتار


لاہور(قدرت روزنامہ) سابق وزیراعظم عمران خان کے بھانجے حسان خان نیازی کو دہشت گردی کے کیس میں گرفتار کر لیا گیا۔رہنما تحریک انصاف اور ایڈوکیٹ حسان نیازی کی گرفتاری پر چیئرمین تحریک انصاف کے وکیل نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ تھانہ سرور روڈ کے مقدمے میں حسان نیازی اور حیدر مجید ایڈوکیٹ کو گرفتاری کیا گیا ہے۔
وکیل چیئرمین تحریک انصاف نعیم حیدر پنجوتہ نے کہا کہ آج انسداد دہشت گردی عدالت میں دونوں کو پیش کیا جائے گا۔
دوسری جانب، پی ٹی آئی کے وکیل زبیر کسانہ کے گھر چھاپے کے خلاف وکلاء نے لاہور کی سیشن کورٹ کے دورازے بند کر دیے۔ وکلاء نے سائلین اور پولیس اہلکاروں کو عدالتوں میں جانے سے روک دیا۔وکلاء سیشن کورٹ کے دورازے بند کرکے احتجاج ریکارڈ کروا رہے ہیں۔

Recent Posts

کرکٹ آسٹریلیا نے وسیم اکرم کو اہم ذمہ داری سونپ دی

کنبرا(قدرت روزنامہ) کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستانی قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کو ملٹی…

1 hour ago

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا دورہ جرمنی، جرمن آرمی چیف سے ملاقات

راولپنڈی (قدرت روزنامہ )آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے دورہ جرمنی میں جرمن فوج کے…

2 hours ago

عمرایوب کے خلاف بیان بازی پر پی ٹی آئی رہنما کو شوکاز نوٹس جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سالار خان کاکڑ کو پارٹی جنرل…

2 hours ago

مغربی طرز کا لباس پہنے اداکارہ سونیا حسین کی بولڈ ویڈیو وائرل، مداح برس پڑے

کراچی(قدرت روزنامہ) اور اب ماڈل و اداکارہ سونیا حسین جدید طرز کا لباس پہننے پر…

3 hours ago

پڑوسی ملک میں تپتی ریت پر پاپڑ فرائی، ایسی ویڈیو سامنے آگئی کہ دیکھ کر یقین کرنا مشکل

نئی دہلی(قدرت روزنامہ) جھلسا دینے والی اس گرمی میں بھارت سے ایک ایسی ویڈیو سامنے…

3 hours ago

رواں سال بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ متوقع ہے؟ جانیے

پشاور (قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا کا بجٹ کل اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، سرکاری ملازمین…

3 hours ago