بجلی مہنگی ہونے کے ذمہ دار کون ہیں، فواد چوہدری نے بتا دیا


اسلام آباد (قدرت روزنامہ) استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری نے بجلی مہنگی ہونے کی ذمہ دار نوازشریف اور زرداری حکومتوں کو قرار دے دیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر جاری بیان میں فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بجلی کے محکموں کے ملازمین پر تشدد کی حوصلہ افزائی انتہائی نامعقول اور احمقانہ حرکت ہے ، بجلی کی مہنگائی کی ذمہ داری شریف اور زرداری حکومتیں ہیں جن کی وجہ سے آج پاکستان کو خوفناک معاشی بحران کا سامنا ہے۔ غریب ملازمین پر اس کی ذمہ داری نہیں ڈالی جا سکتی نہ ہی تشدد مسائل کا حل ہے۔

Recent Posts

وقت پورا ہونے پر بتاؤں گا صوبائی خودمختاری کیا ہے او ر اپنا حق کیسے لینا ہے،علی امین گنڈاپور

پشاور(قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپورکا کہنا ہے کہ ہم نے مہلت دی ہوئی ہے،جب ٹائم…

9 mins ago

بلدیاتی انتخابات 2025ء میں ہونے کا امکان ، مسلم لیگ (ن) نے اہم فیصلہ کر لیا

لاہور(قدرت روزنامہ ) مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں بلدیاتی اداروں کو بحال اور فعال…

16 mins ago

پونٹنگ اور فلاور کے بعد ایک اور معروف سابق کرکٹر نے بھی بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے انکار کر دیا، وجہ بھی بتا دی

کینبرا (قدرت روزنامہ) سابق کرکٹر رکی پونٹنگ، اینڈی فلاور کے بعد جسٹن لینگر نے بھی…

34 mins ago

بیشکیک سے آنے والے طلباء اپنی مرضی سے پاکستان آرہے ہیں، دفترخارجہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ بیشکیک سے آنے والے طلبا اپنی مرضی…

49 mins ago

سابق انگلش کرکٹر نے ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کی ٹاپ فور ٹیموں سے متعلق پیشگوئی کر دی

لندن (قدرت روزنامہ) سابق انگلش کرکٹر گریم سوان نے ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے ٹاپ فور…

53 mins ago

مرغی کا گوشت مزید سستا، فی کلو قیمت 400روپے سے کم ہو گئی

لاہور(قدرت روزنامہ)چکن کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری ،برائلر مرغی کی فی کلو قیمت میں 46…

59 mins ago