ڈالر بے قابو ، قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی


کراچی (قدرت روزنامہ)ڈالر کی اڑان نہ تھم سکی ، روپے کی قیمت مزید گر گئی .
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی انٹربینک میں ڈالر 75 پیسے مہنگا ہوا جس کے بعد ڈالر کی قیمت 302 روپے 75 پیسے ہو گئی .

انٹر بینک میں گزشتہ روز ڈالر 302 روپے پر بند ہوا تھا .

. .

متعلقہ خبریں