ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ وکٹیں شاہین شاہ آفریدی حاصل کریں گے، سرویون رچرڈز


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ویسٹ انڈیز کے سابق جارح مزاج بیٹر سرویون رچرڈز نے شاہین شاہ آفریدی سے متعلق پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کریں گے۔
آئی سی سی نے ایک مختصر ویڈیو شیئر کی ہے جس میں ویسٹ انڈیز کے سابق بیٹر ویوین رچرڈز نے شاہین شاہ آفریدی کو ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے باؤلر قرار دیا۔ان کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ میں شاہین شاہ آفریدی سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کریں گے، میں نے شاہین آفریدی کو پاکستان میں دیکھا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ میں نے پی ایس ایل کے دوران شاہین آفریدی کے ساتھ وقت گزارا، انہیں بہت آگے بڑھتے ہوئے دیکھا ہے، وہ ایک پرعزم کھلاڑی ہیں۔

Recent Posts

آئی ایم ایف کا پاکستان سے پنشن پر ٹیکس کے نفاذ کا مطالبہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف ) نے پاکستان سے کہا ہے کہ…

2 mins ago

سانحہ 9 مئی: انصاف سے عاری معاشرے میں ایسا ہوتا ہے، شاہد آفریدی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے 9 مئی کے…

8 mins ago

9 مئی کو آزاد کشمیر میں حالات کیسے بے قابو ہوئے ؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)آزاد کشمیر کے شہر ڈڈیال میں ‎9 مئی کے حوالے سے نکالی…

16 mins ago

بلوچستان حکومت پائیدار ترقی کے اہداف کیلئے دیرپا پالیسی بنائے گی، عبدالرحمن کھیتران

اسلام آباد، کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی وزیر پی ایچ ای سردار عبدالرحمن کھیتران نے پاپولیشن کونسل کے…

45 mins ago

عمران خان کو 9 مئی کو غیر قانونی طور پر گرفتار و اغوا کیا گیا، رہا کیا جائے، داﺅد شاہ کاکڑ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)عمر عزیز اور 9 مئی کے جاں نثاران کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں،…

52 mins ago

وکلا پر تشدد کرکے من پسند فیصلے مسلط کرنا قبول نہیں، کوئٹہ بار ایسوسی ایشن

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کے صدر و ممبر بلوچستان بار کونسل قاری رحمت اللہ…

57 mins ago