مبارکباد چکوال۔۔نوجوان صحافی شفقت یزدانی کی صاحبزادی سدرہ شفقت کو لیفٹیننٹ کے عہدے پر ترقی مل گئی۔
(قدرت روزنامہ)ہم تحصیل پریس کلب چکوال کے تمام عہدیداران اور ممبران نوجوان صحافی اور ممبر چکوال پریس کلب شفقت یزدانی کی صاحبزادی سدرہ شفقت کو آرمی میں کمیشن آفیسر لیفٹیننٹ کے عہدے پر فائز ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں
منجانب تحصیل پریس کلب چکوال بانی چیئرمین چوہدری عمران قیصر عباس چیئرمین چوہدری غیور عباس ماڑی شریف سینئر وائس چیئرمین ناصر محمود آرائیں دھرابی صدر ملک فہیم اختر سینئر نائب صدر قاضی احتشام خالق جنرل سیکرٹری ملک عابد اعوان ایڈیشنل جنرل سیکرٹری ملک کامران اکرم آفس سیکرٹری چوہدری قمر عباس فنانس سیکرٹری غازی خان آڈیٹر راجہ گلشیر جمالوال چیئرمین ایگزیکٹو باڈی – چوہدری محمد صفدر ڈھاب ڈپٹی چیئرمین ایگزیکٹو باڈی – سید مہدی حسن شاہ سدھر چیئرمین انتظامی کمیٹی محمد اعجاز ملہال ممبران انتظامی کمیٹی اکمل آفتاب تھوہا بہارر ممبر انتظامی کمیٹی اقدس عباس چیئرمین فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی چوہدری اعجاز رضا سہگل آباد ممبر چوہدری واجد علی منہاس سرپاک و جملہ ممبران ایگزیکٹو و جنرل باڈی تحصیل پریس کلب چکوال
