لاہور میں مارکیٹیں اب ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی ، نوٹیفکیشن جاری

لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے تاجروں کے مطالبے پر جمعہ اور ہفتہ کو مارکیٹوں کی بندش کا حکم نامہ واپس لے لیا جس کے بعد اب مارکیٹیں ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی۔ترجمان ضلعی انتظامیہ کیمطابق تاجروں کے وفد نے ڈپٹی کمشنر سے ملاقات میں کورونا
ایس اوپیز کے تحت لاہور میں مارکیٹیں جمعہ اور ہفتہ کی بجائے ہفتہ اور اتوار بند رکھنے کا مطالبہ کیا تھا۔ ڈی سی عمر شیر چٹھہ نے تاجروں کا مطالبہ مانتے ہوئے جمعہ اور ہفتہ کو مارکیٹوں کی بندش کا حکم نامہ واپس لیتے ہوئے ہفتہ اور اتوار کو مارکیٹوں کی بندش کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

Recent Posts

سروس اسٹرکچر میں تبدیلی، وفاقی حکومت کیا اقدامات کرنے جارہی ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی اہداف درست…

5 mins ago

قلعہ عبداللہ میں افیون کی کاشت کے خلاف گرینڈ آپریشن، علاقہ میدان جنگ میں تبدیل

قلعہ عبداللہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان کے شمال مشرقی ضلعے قلعہ عبداللہ میں انیٹی نارکوٹکس فورس اور…

26 mins ago

خضدار، صدیق مینگل قتل، بی این پی عوامی نے 9مئی کو پہیہ جام ہڑتال کی حمایت کر دی

خضدار(بیورورپورٹ) بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) خضدارکے ضلعی ترجمان نے کہا کہ خضدار میں بدامنی کے…

35 mins ago

گوادر باڑ لگانے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا ، ریاست منصوبے پر کام بند کرے، جان محمد بلیدی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کے سیکرٹری جنرل سینٹر جان محمد بلیدی نے سماجی رابطے ویب سایٹ…

43 mins ago

الیکشن کمیشن نے پی بی 50قلعہ عبداللہ میں بے ضابطگیوں کیخلاف کیس منظور کر لیا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) الیکشن کمیشن آف پاکستان میں حلقہ پی بی 50قلعہ عبداللہ کے امیدوار حاجی…

54 mins ago

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ملاقات

صوبے میں بحالی امن کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جاررہے ہیں‘ وزیر اعلیٰ…

1 hour ago