میٹرو کے باعث 40قبریں کھولی گئیں، 39میں بھیانک منظر تھا 1قبر میں کفن تک میلا نہیں تھا وہ کس شخص کی قبر تھی؟
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) میٹرو کے باعث 40قبریں کھولی گئیں، 39میں بھیانک منظر تھا 1قبر میں کفن تک میلا نہیں تھا وہ کس شخص کی قبر تھی؟میانی صاحب قبرستان کے انچارچ سابق SSGکمانڈو کیساتھ خوفناک واقعہ پیش آگیا ۔ روزنامہ اوصاف کے ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر آج
ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جو لاہور کے مشہور ترین قبرستان میانی صاحب کے سیکیورٹی انچارج اور سابق SSGکمانڈو کے انٹر ویو پر مشتمل ہے جس میں انہوںنے قبرستان میں پیش آنےو الے لرزہ خیز واقعات سنائے ہیں جنہیں سن کر آپ بھی بے اختیار توبہ کر اٹھیں گے
